Faculty of Social Sciences Sindh University Bibi Rabia
Faculty of Social Sciences Sindh University Bibi Rabia 600 plus word required بی بی رابیعہ رول نمبر ۲۴ کلاس بی ایس تھری جامعہ سندھ کی سوشل سائنس فیکلٹی : جامعہ سندھ پاکستان کی قدیم یونیورسٹی ہے جو کہ صوبہ سندھ کے شہر جامشورو میں واقع ہے اس میں موجود آٹھ فیکلٹیز ہیں جس میں فیکلٹی آف آرٹس،فیکلٹی آف کامرس اینڈ بزنس ایڈمنسٹریشن ، فیکلٹی آف ایجوکیشن، فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز ، فیکلٹی آف لا،فیکلٹی آف نیچرل سائنس،فیکلٹی آف فارمیسی،فیکلٹی آف سوشل سائنس شامل ہیں۔ سوشل سائنس فیکلٹی جامعہ سندھ کی دوسری بڑی فیکلٹی ہے جس کی تعمیر ۱۹۸۹میں ہوئی ،جس کے پہلے ڈین پروفیسر غلام حسین خاصخیلی تھے، جامعہ سندھ کی سوشل سائنس فیکلٹی میں تقریبا سولہ ڈپارٹمینٹ ہیں جن میں عابدہ تحیرانی سندھ ڈویلپمینٹ اسٹڈی سینٹر ، انسٹیٹیوٹ آف جینڈر اسٹڈیز ،شعبہ اکنامکس، شعبہ جنرل ہسٹری، شعبہ بین الاقوامی تعلقات،شعبہ لائبریری سائنس، شعبہ زرائع ابلاغ عامہ،شعبہ سیاست،شعبہ نفسیات، شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن ، شعبہ سوشیالوجی،شعبہ سوشل ورک،شعبہ کرمنالوجی،علاقائی مطالعہ(ایم فل۔پی ،ایچ ،ڈی)، پاکستان اسٹڈی سینٹراور رور