Posts

Showing posts with the label Music

Ustad Fateh Ali Musician Profile by Saman Gul

Image
Ustad Fateh Ali Musician  Refer back  Profile by Saman Gul BS3 نام :ثمن گل  کلاس:بی ایس تھری(III) رول نمبر: 2K16_MC_94 پروفائل: استاد فتح علی خان سنتے آئے ہیں کہ موسیقی کی کوئی زبان نہیں ہوتی لیکن بہت سے مشہور گائکوں نے موسیقی کو لوگوں کے" دل کی ڈھڑکنوں" میں بسا دیاہے۔ اچھی موسیقی کانوں میں بس جاتی ہے دلوں میں اتر جاتی ہے اور اسے سن کر ہاتھ 249 پاؤں249ہونٹ اور آواز سب کچھ حرکت میں آجاتے ہیں۔ کیا کوئی اور بھی ایسا فن ہے جو انسان کو یوں تھرکنے پر مجبور کر سکتا ہے؟موسیقی کی بہت سی اقسام ہیں انہیں میں سے ایک کلاسیکل موسیقی ہے اس حقیقت کے باوجود کہ پوری دنیا میں کلاسیکل موسیقی کو سننے والے کم ہیں پاکستان میں بھی صورتحال مختلف نہیں پھر بھی بہت سے ایسے گائک ہیں جو کلا سیکل موسیقی کو ہی تر جیح دیتے ہیں انہیں میں سے ایک مشہور کلاسیکل گائک استاد فتح علی خان ہیں آپ کی پیدائش ۲ اکتوبر ۱۹۵۰ ضلح سانگھر کے علاقے ٹنڈو آدم کی ہے آپ کا تعلق گوالیار گھرانے سے ہے جس کے اب آپ سر براہ ہیںآپ کے خاندان کا شروع سے یہی اوڑھنا ,بچھونا ہے آپ کے یہاں بچپن سے ہی گانے میں مہارت حاصل ک...

استاد فتح علی خانSaman Gul Profile ثمن گل

پروفائل شخصیت پر فیچر ہوتا ہے۔ لہٰذا اس پر فیچر کے تمام اصول لاگو ہوتے ہیں۔ یعنی معلومات رپورٹنگ بیسڈ ہونی چاہئے۔ اور اس کو دلچسپ اور انوکھے انداز میں بیان کیا جانا چاہئے۔ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو یہ پروفائل نہیں سوانح پر ایک مضمون ہو جائے گا۔ اسٹوری ٹیلنگ کا انداز رکھیں۔ ان کے زندگی کے بعض دلچسپ پہلو اور واقعات ڈالیں۔ پروفائیل، انٹرویو اور فیچر میں فوٹو مصنف کو مہیا کرنا ہے پروفائل: استاد فتح علی خان ثمن گل  کلاس:بی ایس تھری(III) رول نمبر:2K16_MC_94 کلاسیکل موسیقی کی دنیا کے سرتاج کا نام استاد فتح علی خان ہے آپ کی پیدائش ۲ اکتوبر ۱۹۵۰ ضلح سانگھر کے علاقے ٹنڈو آدم کی ہے آپ کا تعلق پٹیالہ گھرانے سے ہے جس کے اب آپ سر براہ ہیںآپ کے خاندان کا شروع سے یہی اوڑھنا ,بچھونا ہے آپ کے یہاں بچپن سے ہی گانے میں مہارت حاصل کرنے کے لیے محنت ومشقت کی جاتی ہے اسی وجہ سے آپ کو بچپن سے ہی گانے کا شوق تھا کیونکہ ان کے گھر میں گانا بجانا ہی پیشہ تھاآپ کے والد استاد اختر علی خان نے آپ کے اندر گانے سے لگاؤ اور جنون دیکھاتو اپنے بڑے بھائی استاد امانت علی خان جو ایک مشہور گائک تھے ان ...