Midhat Humayoon- Lunda Bazar
Not reporting based. Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in an interesting manner. Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important. Paint a scenario or insert some story. Write ur name in text file Foto?? Referred back, refile till Sep 23. Lunda Bazar Feature- MA- Urdu (لُنڈا بازار) Name: Midhat Humayoon Roll # 18 Class: M.A (Previous) موسم سرما کے آتے ہی لوگ لنڈا بازار کا رخ کرتے ہیں ، لفظ لنڈا بازار لندن بازار سے نکلا ہے ۔لنڈا بازار کا نام ذہن میں آتے ہی گرم کپڑوں ، گرم جوتوں کا خیال آتا ہے اور دیگر ایسی اشیاء جو کہ باہر کے ملکوں سے یہاں لائی جاتی ہیں یہ چیزیں یوں تو استعمال شدہ ہوتی ہیں استعمال شدہ ہونے کی وجہ سے کم داموں فروخت کی جاتی ہیں ۔ان میں گرم کپڑے ، سویٹر ، جیکٹ ، مفلر ، پرانے کوٹ ، گرم جوتے ، برتن اور ایسی اشیاء جو کہ موسم سرما میں استعمال کی جاتی ہیں ۔ ان لنڈا بازاروں میں ایک لنڈا بازار کلات...