Posts

Showing posts with the label cattle market

Usama- Cattle Markets on roads

Not reporting based. its like article and general.  Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important Foro?  We will be publishing it after many days of Eid, make changes and update accordingly. Referred back, file again till Sep 23. محمد اسامہ بی ایسIII Usama-  Markets on roads Article- BS#3- Urdu سڑکوں پر منڈیاں، بیماریوں کا مرکز عید قربان کے دن آنے سے پہلے پاکستان بھر میں مختلف جگہوں پر ، سڑکوں پر غیر قانونی مویشی منڈیاں لگائی جاتی ہیں جہاں قربانی کے جانور وں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری رہتا ہے غیر قانونی مویشی منڈیوں کے سبب پاکستان بھر میں ٹریفک کی روانگی بری طرح متاثر ہوجاتی ہے ۔ روزانہ کی بنیاد پر سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ جاتی ہیں اور اُن کے ایندھن کے سبب ماحول آلودہ ہو جاتا ہے جہاں سانس لینا بھی کافی دشوار ہو جاتا ہے عام شہری بھی ...

Usama- Hyderabad bypass cattle market

Usama- Hyderabad bypass cattle market  Feature- BS#3- Urdu محمد اسامہ  بی ایس ااا  حیدرآباد بائی پاس کی مویشی منڈی  جیسے ہی عیدِ قرباں کے دن قریب قریب آتے ہیں , لوگوں میں قربانی کے جانور خریدنے کا جوش و ولولہ دکھائی دیتا ہے. خصوصاً تمام بچے مویشی منڈی کا رخ کرنے کیلئے بیچین رہتے ہیں.بات کرتے ہیں حیدرآباد کی عوام کی , یہ بھی انتہائی پرجوش نظر آتے ہیں اور اِن دِنوں تمام گلی, محلّوں میں قربانی کے جانور لانے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے. حیدرآباد بائی پاس کے قریب ہی حیدرآباد کی سب سے بڑی مویشی منڈی لگائی جاتی ہے. بائی پاس کی اِس مویشی منڈی کی تیاریاں عیدالفطر کے گزرتے ہی شروع ہوجاتی ہیں. انتظامیہ کی جانب سے منڈی کے انتظامات بھی بہترین طریقے سیانجام دیے جاتے ہیں مثلاً لائٹنگ , پارکنگ , فوڈ اسٹال وغیرہ تو واقعی مویشی منڈی ایک رونق بھری جگہ کا منظر پیش کر رہی ہوتی ہے. بھوک کی شدت کو مٹانے کیلئے جگہ جگہ اسٹال لگائے جاتے ہیں جس میں فروٹ چاٹ , قیمہ, بریانی وغیرہ کی خرید و فروخت کا سلسلہ رہتا ہے.پارکنگ کے انتظامات کیلئے الگ سے جگہ مختص کردی جاتی ہے تاکہ مویشی منڈی کا پرسکون ماحول...