Posts

Showing posts with the label Unaiza

Unaiza Zahid- Dept of Bio Chemistry article

Foto is need. 600 plus words are required U should write ur name in Urdu in the piece  Department of Bio Chemistry, University of Sindh  Unaiza Zahid - article جامشورو سندھ یونیورسٹی میں واقعہ شعبہ بائیوکیمسٹری سن ۱۹۹۹ میں پروفیسر ڈاکٹر صالح میمن کی سربراہی میں وجود میں آیا۔اس شعبہ کو قائم کرنے کا مقصد طلباء کو میڈیکل لبارٹری کے حوالے سے تعلیم فراہم کرنا، نت نئے تجربات کر کے بیماریوں کے اینٹی ڈوٹ بنانا اور مختلف ٹیسٹ کے ذریعہ بیماریوں کا پتا لگانا ہے۔اس شعبہ میں بائیوکیمسٹری کے ساتھ ساتھ نیوٹریشن اینڈ فوڈ ٹیکنولوجی کا شعبہ بھی شامل ہے جس میں صحت اور غذا سے متعلق اعلی تعلیم دی جاتی ہے۔  اس شعبہ کا شمار جامعہ سندھ کے بہترین ٹاپ ٹین شعبوں میں ہوتا ہے جس کا تاج اس شعبہ کے ڈائریکٹرزکے سر سجایا جاتا ہے جن میں پروفیسر ڈاکٹر صالح میمن،پروفیسر ڈاکٹر ﷲ نواز میمن ، پروفیسر ڈاکٹرﷲ بخش گھانگرو اور پروفیسر ڈاکٹر نسیم اسلم چنا شامل ہیں جنہوں نے اپنی قابلیت سے آج شعبہ کو اس مقام تک پہنچایا۔ شعبہ میں اعلی تعلیم اساتذہ کو طائنات کیا گیا ہے جن میں پروفیسر ڈاکٹر افشین شاہ، ڈاکٹر ...

Maqsood Ahmed Lodhi Profile by Unaiza- II

Image
Maqsood Ahmed Lodhi Revised Profile- Unaiza نام:عنیزہ زاہد جماعت:BS PART 3 رول نمبر 2K16\MC\112: مقصود احمد خان لودھی انسان جب اس دنیا میں قدم رکھتا ہے تو وو اس بات سے قطعئی نا واقف ہوتا ہے کہ آگے جا کر زندگی کس طرح اسکا امتحان لے گی اور کیا وہ ان امتحانات کو اچھے سے عبور بھی کر سکے گا یا نہیں کیونکہ دنیا سبق دے کے امتحان نہیں لیتی بلکہ امتحان لے کے سبق دیتی ہے۔ کچھ ایسے ہی امتحانات کو پار کرتے ہوئے مقصود احمد خان لودھی صاحب آج ریڈیو پاکستان کے ادارے میں بطور سب براڈکاسٹنگ انجینئرکے عہدے پر فائز ہوئے۔جنہوں نے اس عمری میں کام کرنا شروع کیا جس میں ایک بالغ ہوتا ذہن اپنے مستقبل کی تاریں کامیابی سے جوڑنے کے منصوبے میں جْٹا ہوا ہوتا ہے۔ اس بات کو پھر والدین کی فرما برداری کہیں یا ذمہ داری کا احساس کہ مقصود صاحب ۱۲ سال کی عمر سے والد کا بوجھ بانٹنے کے لئیے گھر سے چل پڑے ۔والدین کی رضا میں ﷲ کی رضا جانتے ہوئے ہر اس چھوٹے بڑے کام میں ہاتھ ڈالا جو چار پیسے کمانے کا ذریعہ بن سکتا تھا۔ بجلی کی کاریگری کا کام تو وہ پہلے سے ہی جانتے تھے اسی لیئے اس ہنر کو بھی ذریعہِ کمائی...

Maqsood Ahmed Khan Lodhi Profile- by Unaiza

See what a profile is. Refer my lecture and sample profiles posted on group. This should be reporting based. Referred back. file it again till Sep 23.  Foto?? Maqsood Ahmed Khan Lodhi  Profile by Unaiza-  BS3 Urdu نام:عنیزہ زاہد جماعت:BS PART 3 رول نمبر 2K16\MC\112: مقصود احمد خان لودھی انسان جب اس دنیا میں قدم رکھتا ہے تو وو اس بات سے قطعئی نا واقف ہوتا ہے کہ آگے جا کر زندگی کس طرح اسکا امتحان لے گی اور کیا وہ ان امتحانات کو اچھے سے عبور بھی کر سکے گا یا نہیں۔اسی بنا پر ایک عام آدمی کی زندگی ایسے کننٹرول روم کی نسبت ہو جاتی ہے جس میں اسے چاک و چوبند رہ کر سب کچھ بہترین طریقے سے سمبھالنا ہوتا ہے کیونکہ ایک غلط بٹن کے دبانے پر معاملہ آپے سے باہر بھی ہوسکتا ہے۔ کچھ ایسے ہی امتحانات کو پار کرتے ہوئے مقصود احمد خان لودھی صاحب آج ریڈیو پاکستان کے ادارے میں بطور سب براڈکاسٹنگ انجینئرکے عہدے پر فائز ہوئے۔انکے والد منصور احمد خان لودھی الیکٹریکل ڈپلومہ انسٹیٹیوٹ میں کافی عرصہ پڑھانے کے بعد ریٹائر ہو چکے تھے۔اس دوران مقصود صاحب نے گورنمنٹ سکول سے پوزیشن کے ساتھ ...

School Fees and vacations

   Revised Article of Unaiza BS   عنیزہ ذاھد ۳ بی ایس 2k16/MC/112 آرٹیکل چھٹیوں میں سکول فیس کا معاملہ کسی بھی ملک کی پیشرفت اور ترقی کے لئیے تعلیم اہم کردار ادا کرتی ہے مگر افسوس ہمارے ملک کا تعلیمی نظام اس حد تک مفلوج ہو کر رہ گیا ہے کہ اب والدین اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دلوانے کے لئیے در در کی خاک چھانتے ہیں کیونکہ ان کے ایک غلط سکول کا انتخاب ان کے بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا سکتا ہے ۔سرکاری سکول کی بات کی جائے تو اْنھیں اب عام آدمی بھی اپنی ترجیحات کی فہرست میں نہیں لاتا۔اول تو ان سکولوں کی خستہ حال عمارتیں اوردوسرا غیر حاضر اساتذہ، دونوں ہی قابلِ قبول نہیں۔مجبورً والدین اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دینے کے لئیے مہنگے اور نامور سکولوں میں داخلہ کروادیتے ہیں۔ ان تمام باتوں کا فائدہ پرائیویٹ سکولوں نے بڑی خوبی سے اْٹھایا۔معیاری تعلیم کی لالچ دے کر والدین کی جیب ٹٹولنے کا ہنر تو کوئی ان سے سیکھے جو تعلیم کے نام پر بزنس چلارہے ہیں جو سالانہ بھاری رقم بطور فیس وصول کرتے ہیں اور اوپر سے مختلف اشکال کی صورت میں جیسے ڈونیشن،سکیورٹی ڈپوزٹ ، ایکٹیوٹی فیس اور سکول ٹرپ ...

Unaiza -Plastic

What was ur approved topic? Its is too general, narrow down, in term of timeline or area - localize it like in Pakistan, Sindh, Hyderabad. then give details of the narrowed down idea.  This is not feature, its article.  A feature should be reporting based and info is given in interesting manner.  For an interview, profile and feature, its author's responsibility to provide foto.  Referred back, re-write in feature format and file till Sep 23.  Unaiza - Feature- BS#3-     عنیزہ ذاھد  -  2k16/MC/112   -     ۳ بی ایس فیچر سستا پلاسٹک انسانی جان پر مہنگا کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے یہ کہاوت پلاسٹک کے وجود پر خوب جچتی ہے۔ ۱۸۶۸ میں جب نیویارک کی حکومت نے ائیوری جیسے مواد کا متبادل ایجاد کرنے والے کو دس ہزار ڈالر دینے کا اعلان کیا تو جان ویسلے نامی شخص نے اسکا حل پلاسٹک جیسے مواد کو جنم دے کر نکالا۔ چونکہ ائیوری جیسے مواد جانوروں کو شکار کر کے حاصل کیا جاتا تھا اسی لئیے پلاسٹک کی ایجاد نے تو جانو...

Unaiza- School fees in vacations

Referred back, send corrected copy by August 25.  Make more specific and concrete, how parents are over burdened by paying vacation fees of two months? What is situation in other countries? What is law in Pakistan?  Mind it, an  Article is to analsye, interpret, explain or argue anything. It should have relevancy, thought, figures and facts, conclusion. It should carry reference of some report etc. Unaiza-  School fees in vacations Article- BS#3- Urdu  عنیزہ ذاھد ۳ بی ایس 2k16/MC/112 آرٹیکل چھٹیوں میں سکول فیس کا معاملہ کسی بھی ملک کی پیشرفت اور ترقی کے لئیے تعلیم اہم کردار ادا کرتی ہے مگر افسوس ہمارے ملک کا تعلیمی نظام اس حد تک مفلوج ہو کر رہ گیا ہے کہ اب والدین اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دلوانے کے لئیے در در کی خاک چھانتے ہیں کیونکہ ان کے ایک غلط سکول کا انتخاب ان کے بچوں کا مستقبل داؤ پر لگا سکتا ہے ۔سرکاری سکول کی بات کی جائے تو اْنھیں اب عام آدمی بھی اپنی ترجیحات کی فہرست میں نہیں لاتا۔اول تو ان سکولوں کی خستہ حال عمارتیں اوردوسرا غ...