Haidar Ali video editor Profile- Zaira
Write ur name in Urdu in the text file also. Not reporting based. Zaira ansari Roll#121 Bs(part3) Profile Haidar Ali video editor Profile- Zaira حیدر علی ویڈیو ایڈیٹر آج کل کے دور میں محنتی انسان ہی کامیاب انسان جانا جاتا ہے اور اگر اس انسان میں عاجزی بھی پائی جائے تو کامیابی ایسے انسان کے قدم چومتی ہے اور اس کی جیتی جاگتی مثال حیدر علی ہیں۔۔۔ حیدر علی ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے ہیں انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مدینہ فانڈیشن اسکول سے حاصل کی اپنے والدین کے اکلوتے ہونے کی وجہ سے بہت لاڈلے تھے لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔۔۔ حیدر علی کے والد حیدر کو گیارہ سال کی عمر میں تنہا چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگئے یہ وقت حیدر پر بھاری تھا لیکِن اس چھوٹے بچے نے ہمت سے کام لے کر اپنی ماں کو اور اپنے آپ کو سنبھالا کیونکہ حیدر بچپن ہی سے زہین تھے تو اپنی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے نہ صرف اپنی ماں کا سہارا بنے بلکہ اپنے آپ کو اس قابل بنایا کے آج ہر ایک اسے بہترین وڈیو ایڈیٹر کے نام سے جانتا ہے... حیدر کو بچپن ہی سے کمپیوٹر میں دلچسپی تھی جہاں والد کی وفات نے ا...