Posts

Showing posts with the label Midhat

Aasma Hameed Advocate Profile by Midhat

Aasma Hameed Advocate  Profile by Midhat MA roll 18 profile Urdu مدحت ہمایوں Note: File name is also wrong شخصیت کا نام اسماء ہے یا عاصمہ ؟ دونوں صورتوں میں آپ نے نام کی املا غلط لکھی ہے۔  پروفائل، انٹرویو اور فیچر کے لئے فوٹو دینا رائٹر کی ذمہ داری ہوتی ہے۔  ان کی شخصیت کے کسی اہم یا انوکھے پہلو کو زیادہ اجاگر کرنا تھا۔  تحریر : مدحت ہمایوں ایم اے (Previous) رول نمبر : 18  پروفائل : آسماء حمید آج میں آپکو ایڈوکیٹ حمید الدین خان کے ایک ایسے گلدستے سے ملواتی ہوں جس نے آج کے اس دور میں اپنے آپ کو منوایا ہے ویسے تو ہر پھول کی خوشبو الگ ہوتی ہے جیسے گلاب کے پھول کی الگ ، چنبیلی کے پھول کی الگ اور بیلا کے پھول کی الگ اس خوشبودار گلدستے کا نام ہے ایڈوکیٹ آسماء حمید ۔ پھولوں میں نمائش جنو عام ہے رانہ پھولوں میں پھولوں کی مہک چھپ نہیں سکتی ایڈوکیٹ آسماء حمید نے اپنے آپکو نہ صرف تعلیم کے میدان میں منوایا بلکہ ایک ایسے شعبہ میں اپنے نام کا جھنڈا گاڑھا جہاں مردوں کی اجاداری ہے۔ آسماء حمید نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ اسکول سے حاصل کی اس زمانے م...

Midhat Humayoon- Increasing trend of education among women

Ur topic is increasing trend of education in females/ girls. and its article.  U should give figures of enrollment. females entering in fields, jobs which were considered "only for males", like engineering etc.  Figures can be searched.  Refer to some reports. Mind it an  Article is to analsye, interpret, explain or argue anything. It should have relevancy, thought, figures and facts, conclusion. It should carry reference of some report etc. Referred back, file corrected version till Agust 25  Midhat Humayoon- Increasing trend of education among women  خواتین میں تعلیم کا رجھان علم ایک بیش بہادولت ہے جس کا ہر شخص محتاج ہے خواہ وہ مرد ہو یا وعورت دنیا میں صرف وہی قوم ترقی کرسکتی ہے جس کے تمام مردوزن ایور تعلیم سے آراستہ ہوں حقیقت یہ ہے کہ علم کے بغیر دنیا اور دین کا کوئی بھی کام خاطر خواہ طور پر سر انجام نہیں دیا جاسکتا جب تک ہمارے تمام مردوزن تلعیم کے زیورسے آراستہ ہونگے ہم ترقی کے میدن ان میں آگے قدم نہیں بڑھا سکیں گے یہ ہی وجہ ہے کہ خواتین میں ...