انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ ڈیزائن کا شعبہ کمیونیکیشن - Iqra Mallah
foto is required ( انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ ڈیزائن کا) شعبہ کمیونیکیشن ( اقراء ملاح) تیسرے سال کے آغاز میں ہمارے لیے نئے سورج طلوع ہونے کا مثال تھا، کیونکہ اس سال میں ہمارے لیے اکیڈمک سے عملی طور پر کام کرنے کا آغازی دور تھا ۔ تیسرے سال میں داخل ہوتے ہی ہم نے روشنی اخبار کا مطالعہ شروع کیا اور روشنی اخبارہمارے شعبے میڈیا اینڈ کمیونیکیشن کی رونق ہے۔ یہ اخبار ہر سال تیسرے سال کے طلباء کی جامعہ محنت سے نکلتی ہے اس اخبار میں ہم نے مختلف تحریر یں لکھیں اور منگل کے دن ایڈیٹئز کے ولاوہ کلاس کے سب طلبائکو جامعہ سندھ کے ہر شعبے کی خبریں جمع کرو انی ہوتی تھیں اور اس طرح مجھے بھی کمیو نیکیشن ڈیذائین شعبہ ضلا تھا ۔ جا معہ سند ھ پاکستان کی سب سے قدیم یو نیو ر سٹی ہے ، جس کا قیام 1947میں ہو ا ۔ جس کے بعد میں 1970میں کرا چی سے جامشورو منتقل کیا گیا جو کہ اس وقت حیدرآباد سے 17کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے ۔جامعہ سندھ میں اس وقت 57شعبو ں میں تعلیم دی جارہی ہے ۔ ان شعبوں میں سے ایک شعبہ انسٹیٹوٹ آف آرٹ اینڈ ڈیذائن بھی ہے ۔ اس شمعبے کا قیام 1970میں ہو اتھا ، ابتدا ئی طور پر صرف دو سال بیچ...