Posts

Showing posts with the label Civic issues

Traffic Signals Marvi Shoukat

Traffic Signals Marvi - Feature - BS Urdu Feature be reporting based ماروی شوکت  رول نمبر 2K16/MC/47 کلاس BS Part III فیچر ٹریفک سگنل  ہری ، لال ، پیلی عام طور پر یہ رنگ سن کر سب سے پہلے ذ ہن میں ٹریفک سگنل کا تصور آ جاتا ہے جو اپنی نسبت اپنا الگ الگ معنی رکھتے ہیں ۔ جسکا اصل مقصد ٹریفک کی روانی کو بہتر بنا نا ہوتا ہے ۔ ٹریفک سگنل کی ایجاد سے پہلے ٹریفک پولیس اہلکار اس کام کو سر انجام دیتے تھے یعنی اس دوران گاڑیاں او ر پیدل چلنے والے راہ گیر دونوں ٹریفک پولیس کے ہاتھ کے اشارے سے چلتے تھے ۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ زمانہ ترقی کر تا گیا اور سن 1920میں William Potsنامی شخص نے ٹریفک سگنل ایجاد کر کے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو گھنٹوں روڈ پر کھڑے رہ کر گاڑیوں اور راہ گیروں کی روانی کو بہتر بنانے میں آسانی فراہم کی ۔  ہمارے ملک میں زیادہ تر اسکی موجودگی چوراہوں پر نظر آتی ہے جہاں چاروں طرف آنے والی گاڑیوں کو آپس میں ٹکرانے یا الجھ جانے سے ٹریفک سگنل محتا ط رکھتا ہے ۔ بتی کے لال ہونے پر تمام گاڑیاں رک جاتی ہیں اور راہ گیروں کو روڈ پار کرنے کا موقع ملتا ہے جبکہ ہری بتی پ...