Ishrat Insha Profile by Arshia
Too short. 600 plus words are required. A profile should be reporting based. Info should be given in an interesting manner. Do not use English in urdu pieces. Observe paragraphing. Write ur name in the text file Foto?? See what is uniqueness of personality.. Referred back, file it again till Sep 23. Ishrat Insha Profile by Arshia- MA- Urdu عشرت انشاء عشرت انشاء۱۹۷۹میں کراچی کے علاقے لیاری میں پیدا ہوئی۔انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی کے ایک گورنمنٹ اسکول لیاری سے حاصل کی ۔انکے والد صاحب ایک گارڈ تھے اور والدہ کپڑے سلائی کرتی تھیں جس سے مل جل کر اپنے ۵ بچے پال رہے تھے۔ بہن بھائیوں میں انکا نمبر ۴ تھابڑے بھائی مستری کے پیشے سے وابستہ تھے اور بڑی بہن کی میٹرک کے بعد شادی کر دی گئی۔چونکہ اب انکا نمبر تھامگر انکو تعلیم حاصل کرنے کا بہت شوق تھاتو اس وجہ سے چھوٹی بہن کی تیسری جماعت کے بعد شادی کردی گئی۔اس دوران انکے والد صاحب کا انتقال ہوگیااسوقت عشرت پانچویں جماعت میں تھیں۔انکے والد کو ان سے بہت امیدیں تھی مگر حالات کی مجبوری کی وجہ سے انکی والدگھروں میں صفائی کے س...