Nursary Park Umair Ahmed
The feature should be reporting based. give information in an interesting manner. Figure can be written in words. What is Hyd govt control? Parks are for recreation and entertainment. what is this: " پارک کی حالت ناساز ہوگئی۔ Nursary Park Feature Umair Ahmed- BS3 " نام : عمیر احمد خان کلاس : بی۔ایس پارٹ ۳ رول نمبر : ۱۱۰؍ایم سی؍۲۰۱۶ اساعمنٹ : فیچر نرسری پارک کسی بھی شہر میں پارک خصوصی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں لوگ سکون حاصل کرسکیں۔ عموماً شہروں اور محلوں میں ہریالی بھی آلودگی کا شکار ہوجاتی ہے اور اس آلودہ ماحول میں ایک شہری کو سکون ملنا مشکل ہوجاتا ہے۔ شہری لوگ بھی دیہاتی ہریالی کا مزہ چکھنا چاہتے ہیں جس کا بڑا ذریعہ یہ پارک ہوتے ہیں جہاں لوگ فارغ اوقات میں آکر اپنی صحت کو توانائی بخشتے ہیں۔ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں بھی شہریوں کے لیے تفریحی مقامات بنائے گئے جس میں ایک نرسری پارک ہے۔ یہ پارک لطیف آباد یونٹ نمبر ۶ میں واقع ہے۔اس پارک کو حیدرآب...