Posts

Showing posts with the label Noorulain

Sewerage in Hyderabad Canal - Noorulain

Sewerage in Hyderabad Canal Revised Article Noorulain - BS نورالعین انصاری  بی ایس پارٹ 3 رول نمبر: 80 آرٹیکل: حیدرآباد میں نہروں کی گندگی نہر پانی کے اس مصنوعی راستے کو کہا جاتا ہے جو دریاؤں، بندوں یا چشموں سے انسانی آبادی کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔ اسی طرح شہرحیدرآبادمیں بھی دریائے سندھ سے کئی نہریں نکالی گئیں جن کا مقصد شہریوں کو صاف اور پینے کے قابل پانی فراہم کرنا تھا، لیکن متعلقہ حکام کی نااہلی اورعدم توجہ کے باعث یہ نہریں گندگی کا گڑھ اور سیوریج کے گندے پانی کی نکاسی کا ایک راستہ بن کے رہ گئی ہیں۔ وقت نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق پھلیلی،چینل موری،گھانگراموری و شہرکی دیگر نہروں میں کئی سالوں سے گندہ اوراستعمال شدہ پانی چھوڑا جا رہا ہے ۔جبکہ محکمہ آبپاشی سندھ کی جانب سے نہروں کی سالانہ صفائی اور مرمت کے لیے کروڑوں روپے تو حاصل کرتی ہے ۔مگر نہروں کا حال دیکھ کر کہیں سے نہیں لگتا کہ ان کی سالانہ صفائی ہوتی ہے۔ شہر کے واحد مذبح خانے کا فضلااور خون سمیت گندہ پانی پھلیلی نہر میں ڈالا جارہا ہے، جو کے صاف اور پنیے کے پانی میں اس طرح شامل ہو رہا ہے ...

Hyderabad Briyani Noorulain

Image
Hyderabad Briyani Revised Feature Noorulain- BS نورالعین انصاری  بی ایس پارٹ 3 رول نمبر: 80  فیچر: حیدرآباد میں سستی اور لذیذبریانی کا بڑھتاہوا رجحان سفید رنگت کے کھلتے ہوئے چاولوں پر چٹپٹے، چٹخارے دار مصالحہ جات اور ان پے طرح طرح کے گوشت یاسبزی کی چڑھائی گئی پَرت جن پے چھڑکے ہوئے خوشک میوہ جات ، ہائے جب بریانی سامنے ہو تو چکھے بنا رہا نہ جائے اور جب لبوں پر لگا لی جائے تو ہٹائی نہ جائے۔جی ہاں مغلیہ دور ہو یا حالیہ دور جب بھی بات کی جائے برصغیرکے کھانوں کی تو بریانی کا نام آپ کو سر فہرست ہی نظر آئے گا۔گھریلو دعوت ہو یا شادی بیاں کا موقع بریانی کے بغیر دسترخوان مکمل نہیں ہوتا ۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے شہر حیدرآبادمیں بھی لگ بھگ بیس سے زائد اقسام کی بریانیاں گھروں اور پکوان سینٹرز میں بنائی جاتی ہیں جس میں سندھی بریانی ، گوشت کی مصالحہ دار بریانی ، جھینگا بریانی ،ڈم پخت بریانی ، چھولے اور آلو کی بریانی،مٹن بریانی ،بار بیکیو بریانی اورچکن بریانی سرفہرست ہیں ۔ متمول طبقہ ہو یا متوسط طبقہ، بچے ہوں ،بوڑھے ہوں یا نوجوان ہر ایک کی انکھوں میں بریانی کو لیکر وہ محبت نظر آ...

Noorulain- Hyderabad Biryani

Image
Only one attribution that too is weak.  Trend is rising, but not specific mention and how to say prove it is rising. Mention places, who are consumers? their class? why people want so etc.  Feature is in a way a news story hence it should have 5Ws+1H Referred back. Talk with more people Referred back, file corrected version til Sep 23 Such words are extra, avoid use of such sentences:  اسی طرح اگر بات کی جائے اگر دیکھا جائے تو بات کی جائے Feature- BS#3- Urdu حیدرآباد میں سستی اور لذیذبریانی کا بڑھتاہوا رجحان نورالعین انصاری  بی ایس پارٹ 3 رول نمبر: 80 فیچر: حیدرآباد میں سستی اور لذیذبریانی کا بڑھتاہوا رجحان سفید رنگت کے کھلتے ہوئے چاولوں پر چٹپٹے، چٹخارے دار مصالحہ جات اور ان پے طرح طرح کے گوشت یاسبزی کی چڑھائی گئی پَرت جن پے چھڑکے ہوئے خوشک میوہ جات ، ہائے جب بریانی سامنے ہو تو چکھے بنا رہا نہ جائے اور جب لبوں پر لگا لی جائے تو ہٹائی نہ جائے۔جی ہاں مغلیہ دور ہو یا حالیہ دور جب بھی بات کی جائے برصغیرکے کھانوں کی تو بریانی کا نام آپ ...

Abdul Wahab engineer Profile by Noorulain

Image
Abdul Wahab  Revised Profile by Noorulain نورالعین انصاری  بی ایس پارٹ 3 رول نمبر: 80 پروفائل: انجینئر عبدالوہاب استاد ماضی نہیں بدل سکتا مگر حال اور مستقبل آج بھی ہماری مٹھی میں ہے۔ اس کی جیتی جاگتی مثال 1968ء میں پیدا ہونے والے انجینئر عبدالوہاب استاد ہیں۔جنہوں نے دوسروں کو بتایا کہ اگر کوئی متنفس کسی چییز کی دل سے ٹھان لے تو اسے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کے اس کی راہ مستقیم میں کتنی مشکلات اس کے رو برو ہیں، وہ بس اپنی منزل کی جانب شیر بھری نگائیں ڈال کر گام زن رہتا ہے اور آخر کار اسے کامیابی کے سانچے میں ڈھال کر ہی راحت کی سانس لیتا ہے۔ یے نہ صرف ایک نرم دل انسان ہیں، بلکہ ایک بہترین استاد اور میکینک بھی ہیں۔ استاد عبدالوہاب کا تعلق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد سے ہے۔ان کے سر پر بچپن سے ہی انجینئیر بنے بھوت سوار تھا ۔ یے ابھی ایک سرکاری اسکول سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے، اپنے خوابوں کو حقیقت کی لڑی میں پرونے ہی لگے تھے کہ اچانک گھریلو تنگ دستی اور والد کی خاصہ اچھی ملازمت نہ ہونے کے باعث مشکلات نے انکے گھر کا محاصرہ کر لیا اور انجینئیر بننے کے خواب دیکھنے والے ع...

Noorulain- Hyderabad sewerage and canals

Now data is availbale on net.    An Article is to analsye, interpret, explain or argue anything. It should have relevancy, thought, figures and facts, conclusion. It should carry reference of some report etc.  Write with arguments like preparing a case.  Referred back, Refile till Sept 23   Hyderabad sewerage and canals  نورالعین انصاری  بی ایس پارٹ 3 رول نمبر: 80 آرٹیکل: حیدرآباد میں نہروں کی گندگی نہر پانی کے اس مصنوعی راستے کو کہا جاتا ہے جو دریاؤں، بندوں یا چشموں سے انسانی آبادی کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔ اسی طرح شہرحیدرآبادمیں بھی دریائے سندھ سے کئی نہریں نکالی گئیں جن کا مقصد شہریوں کو صاف اور پینے کے قابل پانی فراہم کرنا تھا، لیکن متعلقہ حکام کی نااہلی اورعدم توجہ کے باعث یہ نہریں گندگی کا گڑھ اور سیوریج کے گندے پانی کی نکاسی کا ایک راستہ بن کے رہ گئی ہیں۔ Nananymous source not acceptable. Name survey report, and when it was conducted?  ایک سروے کے مطابق پھلیلی،چینل موری،گھانگراموری و شہرکی دیگر...

Abdul Wahab profile by Noor-ul-ain

Image
Abdul Wahab Profile by Noorulain-  BS#3- Urdu  Referred  back. file corrected copy till August 25.  600 plus words are required, these are 400 words Personality profile in a way is feature on personality. HOw he or she is known in society? Therefore all rules of feature also apply on profile. It is to describe a personality.  Whereas  Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important نورالعین انصاری  بی ایس پارٹ 3 رول نمبر: 80  پروفائل: انجینئر عبدالوہاب استاد ماضی نہیں بدل سکتا مگر حال اور مستقبل آج بھی ہماری مٹھی میں ہے۔ اس کی جیتی جاگتی مثال 1968ء میں پیدا ہونے والے انجینئر عبدالوہاب استاد ہیں۔ جو کہ نہ صرف نرم دل انسان ہیں بلکہ ایک بہترین استاد اور میکینک بھی ہیں۔ استاد عبدالوہاب کا تعلق حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد سے ہے. ...