Dr Zameer Ansari Profile by Haseeb Deswali
Personality profile in a way is feature on personality. Therefore all rules of feature also apply on profile. It is to describe a personality. While Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner. Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important Dr Zameer Ansari Profile by Haseeb- Profile- Urdu- BS#3 حسیب دیسوالی بی ایس پارٹ 3 رول نمبر: 55 پروفائل: ڈاکٹر ضمیر احمد انصاری محنت میں عظمت ہے یہ محاورہ تو ہم بچپن سے ہی سنتے آرہے ہیں لیکن اس کی ایک بہترین مثال ڈاکٹر ضمیر احمد انصاری ہیں. جنہوں نے اپنی سخت محنت سے اپنے مشکل وقت کا باخوبی سامنا کیا اور اپنے گھر کے حالات بدلے. ڈاکٹر ضمیر احمد انصاری 1963ء میں حیدرآباد کے علاقے پکے قلعے کے ایک نہایت ہی غریب گھرانے میں پیدا ہوئے. ان کے والد حکیم تھے اور والدہ گوٹے کا کام کیا کرتی تھیں. جس سے بامشکل گھر کا چھولہ جل پاتا تھا. گھر کے حا...