Posts

Showing posts with the label Food

Hyderabad Briyani Noorulain

Image
Hyderabad Briyani Revised Feature Noorulain- BS نورالعین انصاری  بی ایس پارٹ 3 رول نمبر: 80  فیچر: حیدرآباد میں سستی اور لذیذبریانی کا بڑھتاہوا رجحان سفید رنگت کے کھلتے ہوئے چاولوں پر چٹپٹے، چٹخارے دار مصالحہ جات اور ان پے طرح طرح کے گوشت یاسبزی کی چڑھائی گئی پَرت جن پے چھڑکے ہوئے خوشک میوہ جات ، ہائے جب بریانی سامنے ہو تو چکھے بنا رہا نہ جائے اور جب لبوں پر لگا لی جائے تو ہٹائی نہ جائے۔جی ہاں مغلیہ دور ہو یا حالیہ دور جب بھی بات کی جائے برصغیرکے کھانوں کی تو بریانی کا نام آپ کو سر فہرست ہی نظر آئے گا۔گھریلو دعوت ہو یا شادی بیاں کا موقع بریانی کے بغیر دسترخوان مکمل نہیں ہوتا ۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے شہر حیدرآبادمیں بھی لگ بھگ بیس سے زائد اقسام کی بریانیاں گھروں اور پکوان سینٹرز میں بنائی جاتی ہیں جس میں سندھی بریانی ، گوشت کی مصالحہ دار بریانی ، جھینگا بریانی ،ڈم پخت بریانی ، چھولے اور آلو کی بریانی،مٹن بریانی ،بار بیکیو بریانی اورچکن بریانی سرفہرست ہیں ۔ متمول طبقہ ہو یا متوسط طبقہ، بچے ہوں ،بوڑھے ہوں یا نوجوان ہر ایک کی انکھوں میں بریانی کو لیکر وہ محبت نظر آ...

Noorulain- Hyderabad Biryani

Image
Only one attribution that too is weak.  Trend is rising, but not specific mention and how to say prove it is rising. Mention places, who are consumers? their class? why people want so etc.  Feature is in a way a news story hence it should have 5Ws+1H Referred back. Talk with more people Referred back, file corrected version til Sep 23 Such words are extra, avoid use of such sentences:  اسی طرح اگر بات کی جائے اگر دیکھا جائے تو بات کی جائے Feature- BS#3- Urdu حیدرآباد میں سستی اور لذیذبریانی کا بڑھتاہوا رجحان نورالعین انصاری  بی ایس پارٹ 3 رول نمبر: 80 فیچر: حیدرآباد میں سستی اور لذیذبریانی کا بڑھتاہوا رجحان سفید رنگت کے کھلتے ہوئے چاولوں پر چٹپٹے، چٹخارے دار مصالحہ جات اور ان پے طرح طرح کے گوشت یاسبزی کی چڑھائی گئی پَرت جن پے چھڑکے ہوئے خوشک میوہ جات ، ہائے جب بریانی سامنے ہو تو چکھے بنا رہا نہ جائے اور جب لبوں پر لگا لی جائے تو ہٹائی نہ جائے۔جی ہاں مغلیہ دور ہو یا حالیہ دور جب بھی بات کی جائے برصغیرکے کھانوں کی تو بریانی کا نام آپ ...

Hyderabad fast Food Zaira ansari Feature

600 plus words are required. A feature should be reporting based.  Primary data is a must. u just put word "Hyderabad". Not other specific thing. Not fair. Referred back Hyderabad fast Food  Feature  Zaira ansari Bs part3 Mc-121-2k16 Feature... حیدرآبادی فاسٹ فوڈ کھانے میں مزیدار لیکن نقصان دہ۔۔۔ گھر کی مرغی دال برابر جی ہاں جناب چاہے گھر میں امی مرغ مسلم ہی کیوں نہ تیار کرے گھر والوں کو باہر کی گلی سڑی مرغی برگر پیزا ہی لزیز ترین لگتے ہیں حیدرآباد کے لوگ باہر کے کھانے کے شوقین ہیں چاہے وہ گندے چربی والے آں ل میں ہی کیوں نہ پکے ہو۔ صاحب گدھے کا گوشت بھی مزے لے لے کر کھاتے ہیں گھر میں صاف ستھرا کھانا ایسے کھاتے ہیں جیسے کچے کریلے چبا لیے ہوں چھیچھڑے والے کباب اور خراب بروسٹ کھا کر پیٹ پکڑتے ہیں اور ہاتھ میں لوٹا تو چل میں آیا والی بات ہوتی ہے۔۔۔ ہاے ری قسمت ماں کے ہاتھ کا لذیز کھانے نہیں کھاتے باہر کا فاسٹ فوڈ ہی کھانا پسند کرتے ہیں۔۔۔ ہمیں ریسرچ کے ذریعے علی نامی شخص سے پتہ چلا کہ مرغیوں کو انجیکشن اور مصنوعی غذا کھلا کر بڑا کیا جاتا ہے جو انسا...

Hyderabad Food Street : Muhammad Taha

Main purpose of a feature is to entertain. Hence written in an interesting manner.  A feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but the first three things are most important.   Foto is very dull, حیدرآباد کی آبادی ایک لاکھ ہے؟ قدامت پسند سے کیا مراد ہے؟ حجم ؟؟ خانو؟؟ لطیف آباد ۱۱ نمبر والی فوڈ اسٹریٹ شہر کی فوڈاسٹریٹ  میں سے ایک ہے۔ یہ واحد نہیں۔  کب قائم ہوئی؟ کیسے قائم ہوئی؟ ٹیکسٹ فائل میں فوٹو انسرٹ نہ کریں یہاں فائل کے اندر لکھیں کہ یہ فیچر ہے یا آرٹیکل وغیرہ  Feature Urdu Muhammad Taha BS Roll 65 نام: محمّد طحہ رول نمبر:(2k16/MC/65) (BS part 3)  حیدرآباد فوڈ اسٹریٹ  حیدرآباد ایک قدامت پسندانہ مرکز ہے جو تقریبا ایک لاکھ سے زیادہ آبادی کو ایڈجسٹ کرتا ہے. یہ شہر اس کے حجم کاروباری زندگی، اور گلیمرس رات کی زندگی کے لئے جانا جاتا ہے. حیدرآباد کے لوگوں کی سب سے اہم سرگرمی کچھ حیرت انگیز حیدرآبادی اسٹریٹ خانو کو دوستوں اور خاندان کے ساتھ...