Posts

Showing posts with the label first vote

Naseem- My first vote

Make it more interesting  Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important   Naseem- My first vote Feature- MA- Urdu نام:۔ نسیم اختر مغل MMC/2k18#27 فیچر:۔ میراپہلا ووٹ :۔ الیکشن کے دن کی روداد! جمہوری مملکت میں الیکشن کا دن بھی گویا عید کے دن کے جیسا پر جوش اور گہما گہمی سے بھرپور ہوتا ہے۔عوام ایک نئے جذبے سے سرشار ایک نئی امید کیساتھ پولنگ اسٹیشنز کا رخ کرتی ہے ۔ ہر شخص پولنگ اسٹیشن جانے کی تیاری میں مصروف تھا۔ جنہوں نے پہلی بار ووٹ کاسٹ کرنے جیسے تجربے سے گذرنا تھا ان کے انداز میں خوشگواریت زیادہ تھی۔ ہمارا ووٹ جس دوردراز علاقے میں قائم کردہ پولنگ اسٹیشن میں تھا وہاں تک پہنچنا بھی ایک دلچسپ تجربہ ثابت ہوا ۔بوجہ انتہائی خستہ حال سڑکوں اور راستوں کے ،جہاں گذشتہ /سابقہ حکومت کی ترقی ابھی نہیں پہنچی تھی۔ گوٹھ دیہاتوں میں تو یہ چلن بھی عام ہے کہ الیکشن ک...