Saadat- Bathing in tube well
Referred back, file corrected version til Sep 23 Write ur name in the text file also. It is short. should be 600 plus words. Feature should be reporting based. Observe proper paragraphs. Info should be given in an interesting manner. A feature is in a way a news story hence it should have 5 Ws and 1H. Such words are extra: سندھ کی گرمی کی بات کی جا ئے تو For interview, feature and profile, author should provide foto. Saadat- Bathing in tube well Feature- BS3- Urdu ٹیوب ویل میں نہا نے کا مزہ سندھ کی گرمی کی بات کی جا ئے تو گرمیوں میں پارہ ہمیشہ اونچا ہی رہتا ہے اور غریب عوام لوڈ شیٹنگ کی وجہ سے گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے کسی ایسی جگہ کا رخ کر تے ہے جہا ں ان کو بغیر پیسے خرچ کئے مفت میں مزہ بھی مل جائے اور گرمی کا پارہ بھی نیچے آجا ئے۔ تو عام شھری و دیھاتی لوگ خاص طور پر ٹیوب ویل روانا ہوتے ہیں کیو نکہ ٹیو ب ویل گرمی کا ایک ایسا واحد حل ہے جہا ں غریب لوگ مزے سے پکنک منا نے آسکتے ہیں ۔اور مفت میں سوئمنگ پو ل کا مز ...