Posts

Showing posts with the label Sharjeel Ahmed

Kunri Chilli market Sharjeel Ahmed

 Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but the first three things are most important intro should be more interesting u have sent piece late. Why?? Kunri Sharjeel Ahmed- Feature- BS3 Urdu فیچر۔ کنری  کی مرچ منڈی شرجیل احمد بی ایس۔پارٹ ۳ رول نمبر۔2k16-MC-102 میرا شھرکنری سندھ ضلع عمرکوٹ میں ایک چھوٹا شھر ہے جو کہ مرچ کی پیداوار کے لیے جانا جاتا ہے۔اس شہر کی آبادی 2017 کی مردم شماری کے مطابق 220,000 ہے۔ کنری کی مرچ منڈی ایشیاء کی سب سے بڑی مرچ منڈی کہلاتی ہے جہاں پر مختلف قسم کی مرچ پائی جاتی ہیں جس میں سب سے زیادہ پائے جانے والی مرچ لونگی اور ہائبریٹ مرچ جو کہ (صنم مرچ) کے نام سے مشہور ہیں جو اپنے خاص ذائقے اور تیز گرم ہونے کی وجہ سے باقی مرچ کی اقسام سے زیادہ استعمال اور فروخت کی جاتی ہے۔ کنری کی مرچ منڈی ء1971 میں بنی اور اپنے وقت سے لے کر اب تک مرچ کی پیداوارکے لیے جانی جات...

Sharjeel Ahmed- Hyderabad Railway Junction

Referred back file its improved version till August August 25.  1. Its not as per approved outline. 2. Article is to analyse, interpret, explain an issue, or to highlight some aspect. Figures, facts, some reports or efforts made to improve it etc 3. Ur topic was Hyd railway station past and present. Means some history, present condition, why its so, also suggest some solution 4. Mind spelling  5. It is too short. 600 + words are required  Sharjeel Ahmed- Hyderabad Railway Junction Article- BS#3- Urdu ارٹیکل ۔حیدرآباد ریلوے جنکشن شرجیل احمد بی ایس۔پارٹ ۳ رول نمبر۔2k16-MC-102 حیدرآباد جنکشن ریلو ے اسٹیشن صوبہ سندھ کے شھر حیدرآباد میں کراچی۔پشاور مرکضی ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلوے کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن ہے اور حیدرآباد کھوکراپابر استہ میرپورخاص اور حیدرآباد ۔ بدین لائن کا ریلوے اسٹیشن ہے۔ یہان سے ٹرینیں پاکستان کے مختلف شھروں کو جاتی ہیں جن میں کراچی،لاہور،فیصل آباد،راولپنڈی، سرگودھا، سیالکوٹ، گوجرانوالہ،ملتان،پشاور،کوئٹہ،بھاولپور،سکھر،رحیم یار خا...