Makeup- Deceiving reality by Saman Gul
Not in feature form, this is an article. Check notes and my lecture point, what a feature is... Seems it is not revised Revised Feature of Saman BS نام:ثمن گل کلاس:بی ایس تھری(III) رول نمبر:2K16-MC-94 میک اپ ایک بھیانک دھوکا ویسے تو میک اپ لفظ اخذ ہی خواتین کے لیے ہوا ہے لیکن آج کل مرد بھی اس کا خوب استعمال کرتے ہیں لیکن خواتین ہمیشہ ان سے آگے رہتی ہیں اورہم جب بھی میک اپ کا لفظ سنتے ہیں تو ہماری سوچوں اور خیالات میں وہ چہرے گردش کرنے لگ جاتے ہیں جنہیں ہم نے میک اپ سے بھرا ہوا دیکھا ہو۔ فیس پاؤڈر249 لپسٹک اور آئی شیڈز کا نام سنتے ہی لڑکیوں کے چہرے پہ ایسی رونق اور بہار نمودار ہو تی ہے جیسے زندگی کی ساری نعمتیں کسی نے انکی جھولی میں ڈال دی ہو۔ جی ہاں ! انھیں ملا کر لگا یا جائے تو لفظ میک اپ کی شکل اختیار کر لیتا ہے جسے خواتین 249بچیاں اور لڑکیاں آج کل اس طرح استعمال کرتی ہیں جیسے وائٹمن کی گولی ہو ۔ شادی ہو 249پارٹی ہو249 یا جا نا ہو اسکول کالج یا آفس سب سے پہلے نکل کر آتی ہے میک اپ کٹ جو آپکو اسکول بیگ ہو یا پرس سب میں ضرور ملتی ہے کیونکہ یہ ہر لڑکی کے بیگ میں موجود ہوتی...