Posts

Showing posts with the label Saadat

Saadat- Bathing in tube well

Referred back, file corrected version til Sep 23 Write ur name in the text file also. It is short. should be 600 plus words. Feature should be reporting based.  Observe proper paragraphs.  Info should be given in an interesting manner.  A feature is in a way a news story hence it should have 5 Ws and 1H. Such words are extra:  سندھ کی گرمی کی بات کی جا ئے تو For interview, feature and profile, author should provide foto.      Saadat- Bathing in tube well Feature- BS3- Urdu ٹیوب ویل میں نہا نے کا مزہ  سندھ کی گرمی کی بات کی جا ئے تو گرمیوں میں پارہ ہمیشہ اونچا ہی رہتا ہے اور غریب عوام لوڈ شیٹنگ کی وجہ سے گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لئے کسی ایسی جگہ کا رخ کر تے ہے جہا ں ان کو بغیر پیسے خرچ کئے مفت میں مزہ بھی مل جائے اور گرمی کا پارہ بھی نیچے آجا ئے۔ تو عام شھری و دیھاتی لوگ خاص طور پر ٹیوب ویل روانا ہوتے ہیں کیو نکہ ٹیو ب ویل گرمی کا ایک ایسا واحد حل ہے جہا ں غریب لوگ مزے سے پکنک منا نے آسکتے ہیں ۔اور مفت میں سوئمنگ پو ل کا مز ...

jalaluddin child actor profile by Saadat

jalaluddin child actor profile by Saadat- BS#3- Urdu Foto? جلال الد ین ایک ننہا گلو کار۔ دنیا میں سیکٹر و ں بچے ایسے ہیں جن میں قدرت کی طر ف سے ایک منفرد صلا حیت مو جود ہے یعنی وہ عام بچو ں سے بہت مختلف ہو تے ہیں یہ وہ بچے ہیں جو اپنی قد ر تی صلا حیتو ں کے ذریعے لو گو ں کے دلو ں پر راج کر تے ہیں بس ان کو پلیٹ فارم کی ضرورت ہو تی ہے جہاں پروہ اپنے فن کا مظا ہر ہ کر سکیں مگر بد قسمتی سے ان کو مو قع نا ملنے کی وجہ سے بہت پیچھے رہ جا تے ہیں ۔اور ایسے ہی جلا ل الدین ان بچوں میں سے ایک ہے جن کو خدا نے بہت بڑی صلا حیتوں سے نواز ا ہے جلال کا پو رانام جلا ل الدین ولد مختیار احمد ہے یہ ماڑواڑی راجپو ت گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اس کے تین بھا ئی اور چھہ بہنیں ہیں اور خود بھا ئیوں میں سے سب سے بڑا ہے۔ جبکہ جلال کی عمر تقریبََا با رہ سال ہے اور یہ ساتوین جما عت کا طالب علم ہے جلا ل پڑھا ئی لکھا ئی میں بھی کا فی دلچسپی رکھتاہے یہ وہ بچہ ہے جو اتنی چھو ٹی عمر میں بہت بڑی سو چ رکھتا ہے۔ اپنے تعلیمی آخراجا ت پورے کر نے کے ساتھ ساتھ والدین کا بھی سہا را ہے جلال صبح میں اسکول جاتا ہے اور دوپہر میں ٹیوش...