Kunri Chilli market Sharjeel Ahmed
Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner. Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but the first three things are most important intro should be more interesting u have sent piece late. Why?? Kunri Sharjeel Ahmed- Feature- BS3 Urdu فیچر۔ کنری کی مرچ منڈی شرجیل احمد بی ایس۔پارٹ ۳ رول نمبر۔2k16-MC-102 میرا شھرکنری سندھ ضلع عمرکوٹ میں ایک چھوٹا شھر ہے جو کہ مرچ کی پیداوار کے لیے جانا جاتا ہے۔اس شہر کی آبادی 2017 کی مردم شماری کے مطابق 220,000 ہے۔ کنری کی مرچ منڈی ایشیاء کی سب سے بڑی مرچ منڈی کہلاتی ہے جہاں پر مختلف قسم کی مرچ پائی جاتی ہیں جس میں سب سے زیادہ پائے جانے والی مرچ لونگی اور ہائبریٹ مرچ جو کہ (صنم مرچ) کے نام سے مشہور ہیں جو اپنے خاص ذائقے اور تیز گرم ہونے کی وجہ سے باقی مرچ کی اقسام سے زیادہ استعمال اور فروخت کی جاتی ہے۔ کنری کی مرچ منڈی ء1971 میں بنی اور اپنے وقت سے لے کر اب تک مرچ کی پیداوارکے لیے جانی جات...