Sughra Shah Profile by Rabia Bibi
پیراگراف چھوٹے کرو تین چار لائن کا ایک پیرا۔ ہر نئی بات، نئی معلومات یا نیا پہلو پیرا گراف ہوتا ہے۔ تحریر کو گٹھا ہوا بناؤ۔ پرفائل اور فیچر رپورٹنگ بیسڈ ہوتے ہیں۔ آپ نے یہ معلومات کہاں سے لی؟ خود سے تو کہیں ایک دو جملے اس بات چیت کے ڈالو، اس شعبے سے متعلق کچھ لوگوں کے کمینٹس ضروری ہیں۔ تھوڑا سا مزیدار جملے بھی بی بی رابیعہ ۔۔ کلاس :بی ایس پارٹ تھری ۔۔۔ رول نمبر:۲۴ صغریٰ اس طرح لکھا جاتا ہے۔ اس پروفائل میں خاص بات کیا ہے؟ مطلب کیوں لکھا جارہا ہے؟ کیا ایک لڑکی کی جدوجہد؟ لیکن یہ سب کچھ اس نے اپنے لئے کیا۔ وہ تو ہر ایک کرتا ہی ہے۔ اس میں کیا خاص بات ہوئی؟ عام لوگوں کے لئے کیا کیا؟ اگر کوئی جدوجہد کے ماڈل کے طور پر لے رہی ہو، تو یہ پہلو کمزور ہے، اس کو مزید اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ اس میں کوئی ایسی بات نہیں دی ہوئی کہ کوئی اس سے سیکھ سکے۔ فائل نیم غلط ہے۔ فو ٹو کے فائل نیم بھی درست دینا چاہئے۔ نہیں تو جب ڈاؤن لوڈ ہوگا تو کون پہچانے گا۔ پیرا گرافنگ صحیح کرو، نئی بات، نئی معلومات کوئی نیا پہلو پیرا گراف ہوتا ہے۔ چار لائن سے زیادہ بڑا پیرا نہ ہو۔ پروفائل Sughra Shah P...