Posts

Showing posts with the label Sumbul

Dancer Abdul Sattar Sindhi Profile by Sumbul

Too short. not in profile format.  Personality profile in a way is feature on personality. Therefore all rules of feature also apply on profile. It is to describe a personality. While a  Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important Referred back, file it again till Sep 23. Dancer Abdul Sattar Sindhi  Profile by Sumbul-  BS#3 فوک، صوفی اور کلاسیکل ڈانسر عبدالستار سندھی  عبدالستار سندھی نے سندھ کے دوسرے نمبر بڑ ے شہر حیدر آباد میں سن ۱۰ جنوری ۱۹۹۶ میں اپنے والد محترم محمد جمن چنا کے گھر مین آنکھ کھولی، عبدالستار سندھی چنا نے اپنی ابتدائی تعلیم حیدرآباد کی ایک گورمینٹ اسکول میں حاصل کی، اور انٹر کی تعلیم مسلم کالیج حیدرآباد میں حاصل کی، عبدالستار سندھی کا بچپن سے ہی فوک اور کلاسیکل ڈانس کرنے کا شوق تھا اور وہ بچپن سے ہی اس کو پسند کرکے اپنانے لگے...

Sumbul- Encroachments in Jamshoro Town

Too short, 600 words are required  Article is to analsye, interpret, explain or argue anything. It should have relevancy, thought, figures and  facts, conclusion. It should carry reference of some report . Observe proper paragraphing  Referred back. file it again till Sep 2 3.  سمبل پنھور Rol NO.2k16/mc/150 Encroachments in Jamshoro Town  حد دخلیوں کا شکار جامشورو شہر تاریخی حوالے سے دیکھا جائے تو جامشورو سٹی بڑی اہمیت کا حامل ہے اس شہر میں سندھ کی تین بڑی یونیورسٹیاں سندھ یونیورسٹی ، مہران یونیورسٹی موجود ہے اور اس کے علاوہ بہت بڑے اسکول بھی موجود ہے جن میں ہزاروں طلبہ زیر تعلیم ہیں جن کا روزانہ کا آنا جانا بھی اس جامشورو شہر سے ہوتا ہے آبادی کے حوالے سے بھی جامشورو ایک بڑا شہر ہے جہاں ہزاروں لوگ رہتے ہیں اور اس شہر کی بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ شہر سندھو دریا کے کنارے پر واقع ہے مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ جامشورو شہر بہت بڑے مسائل کا شکار ہے اس میں شہر کے بہت بڑے مسائل موجود ہیں لیکن ہم یہاں ایک بڑے مسئلے کا ذکرینگے جامشورو شہر میں بڑھتی ہوئی حد دخ...

Sindh Museum Hyderabad Sumbul Panhwar

It has been published, but it carries faults. Not reporting based. Plz see what is a feature.  سمبل پنھور Rol No. 2k16/mc/150 Sindh Museum Hyderabad Sumbul Panhwar - Feature- Urdu- BS#3 سندھ کا سب سے بڑا ثقافتی ورثا سندھ میوزیم حیدرآباد  سندھ صوفی عزم کی دھرتی رہی ہے جہاں سندھ کے بڑے بڑے اولیاء نے جنم لیا ہے اور سندھ قدیمی دھرتی رہی ہے جس کی ثقافت اور تہذیب بھی پانچ ہزار سال پرانی ہے لوگ کہتے ہیں کے سندھ دھرتی بہت عظیم دھرتی رہی ہے اور تاریخی حوالے سے سندھ کا بڑا نام رہا ہے اور سندھ کی ثقافت اور سندھ کے لوگوں کا رہنا اور ان کی مہمان نوازی ان کا لباس سب سے اعلیٰ ہے اسی سندھ کی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے سندھ کے دوسرے بڑے شہر ہواؤں کے شہر حیدرآباد میں سندھ میوزیم بنایا گیا ہے جہاں سندھ کی تہذیب کو اجاگر کرنے کے لئے اور آنے والی نسلوں کو سندھ کی تاریخ کے حوالے سے بتانے کے لئے وہاں پر مختلف قسم کی مٹی کی تصویریں بنائی گئی ہیں اور سندھ کے قومیت کے حوالے سے جو بھی قومیں سندھ میں ہیں اور ان کا کیا کام رہا ہے اور کیا کام کرتی ہیں اس حوالے سے ان کے تاریخی کا م کو تصویروں کی...