Sindh Museum Hyderabad Sumbul Panhwar
It has been published, but it carries faults. Not reporting based.
Plz see what is a feature.
سمبل پنھور Rol No. 2k16/mc/150
سندھ صوفی عزم کی دھرتی رہی ہے جہاں سندھ کے بڑے بڑے اولیاء نے جنم لیا ہے اور سندھ قدیمی دھرتی رہی ہے جس کی ثقافت اور تہذیب بھی پانچ ہزار سال پرانی ہے لوگ کہتے ہیں کے سندھ دھرتی بہت عظیم دھرتی رہی ہے اور تاریخی حوالے سے سندھ کا بڑا نام رہا ہے اور سندھ کی ثقافت اور سندھ کے لوگوں کا رہنا اور ان کی مہمان نوازی ان کا لباس سب سے اعلیٰ ہے اسی سندھ کی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے سندھ کے دوسرے بڑے شہر ہواؤں کے شہر حیدرآباد میں سندھ میوزیم بنایا گیا ہے جہاں سندھ کی تہذیب کو اجاگر کرنے کے لئے اور آنے والی نسلوں کو سندھ کی تاریخ کے حوالے سے بتانے کے لئے وہاں پر مختلف قسم کی مٹی کی تصویریں بنائی گئی ہیں اور سندھ کے قومیت کے حوالے سے جو بھی قومیں سندھ میں ہیں اور ان کا کیا کام رہا ہے اور کیا کام کرتی ہیں اس حوالے سے ان کے تاریخی کا م کو تصویروں کی شکل میں ظاہر کیا گیا ہے سندھ موزیم جوسب سے پرانا میوزیم ہے جس کو لوگ سندھ کی ثقافت تہذیب کا گھر کہتے ہیں یہاں پورے سندھ سے لوگ گھومنے آتے ہیں او ر اس کو دیکھ کر سندھ کی تاریخ کے حوالے سے بہت سے معلومات حاصل کرتے ہیں اس کے علاوہ پورے سندھ سے اسکولوں کے طلبہ بھی اسٹڈی ٹور میں سندھ میوزیم حیدرآباد ضرور گھومنے آتے ہیں جو ان کے لئے تعلیم کے حوالے سے اہم چیز ہے اور وہ اس میوزیم سے بہت متاثر ہوتے ہیں حیدرآباد کے حوالے سے دیکھا جائے تو سندھ میوزیم حیدرآباد بہت بڑی گھومنے کی جگہ ہے جو بہت ہی نایاب طریقے سے بنایا گیا ہے جس کا منظر بھی دیکھنے جیسا ہے میوزیم کے چاروں طرف آرٹ گیلری بھی بنائی گئی ہے اور میوزیم کے اندر صفائی ستھرائی کا بڑا انتظام رکھا گیا ہے اس کے علاوہ میوزیم میں ACبھی لگائے گئے ہیں اور عوام کے لئے ٹکٹ کے بہت کم پیسے رکھے گئے اور بچوں کو مفت میں اندر داخل ہونے کی اجازت ہے جس کی وجہ سے یہاں آنے والے لوگ میوزیم کا بھرپور مزا لیتے ہیں اور سندھ کی ثقافت کو دیکھنے کے لئے دور دور سے آتے ہیں سندھ میوزیم سندھ کا تاریخی ورثا ہونے کے ساتھ ساتھ ایک تفریح کا مقام بھی ہے جس کے باہر کے اطراف پارک بھی بنائے گئے ہیں اور اس کے علاوہ یہاں اطراف میں بینظیر پارک اور ممتاز مرزا آڈیوٹوریم بھی موجود ہے جہاں روز پروگرام ہوتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے سندھ میوزیم عوام کا بہت بڑا رش رہتا ہے شام کے وقت جہاں پارک میں لوگ فیملی کی صورت میں آتے ہیں جو شام کے منظر میں بہت لطف اندوز ہوتے ہیں اور بچے بھی اس منظر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کھیلتے کودتے ہیں حیدرآباد کی ہواؤں میں موجود سندھ تاریخی میوزیم یہاں کی عوام کے لئے خاص کر کے سندھ کی عوام کے بہت بڑا تحفہ ہے مستقبل میں سندھ کے ثقافت کھاتے اور سندھ حکومت کو چاہیے کے سندھ میوزیم کو اور بہتر بنانے کے لئے اچھے اقدام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ تاریخ میں یہ میوزیم زندہ رہہ سکے اور عوام بھی اس سے پھر پور لطف اندوز ہو سکے ۔
سمبل پنھور Rol No. 2k16/mc/150
Plz see what is a feature.
سمبل پنھور Rol No. 2k16/mc/150
Sindh Museum Hyderabad Sumbul Panhwar - Feature- Urdu- BS#3
سندھ کا سب سے بڑا ثقافتی ورثا سندھ میوزیم حیدرآباد سندھ صوفی عزم کی دھرتی رہی ہے جہاں سندھ کے بڑے بڑے اولیاء نے جنم لیا ہے اور سندھ قدیمی دھرتی رہی ہے جس کی ثقافت اور تہذیب بھی پانچ ہزار سال پرانی ہے لوگ کہتے ہیں کے سندھ دھرتی بہت عظیم دھرتی رہی ہے اور تاریخی حوالے سے سندھ کا بڑا نام رہا ہے اور سندھ کی ثقافت اور سندھ کے لوگوں کا رہنا اور ان کی مہمان نوازی ان کا لباس سب سے اعلیٰ ہے اسی سندھ کی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے سندھ کے دوسرے بڑے شہر ہواؤں کے شہر حیدرآباد میں سندھ میوزیم بنایا گیا ہے جہاں سندھ کی تہذیب کو اجاگر کرنے کے لئے اور آنے والی نسلوں کو سندھ کی تاریخ کے حوالے سے بتانے کے لئے وہاں پر مختلف قسم کی مٹی کی تصویریں بنائی گئی ہیں اور سندھ کے قومیت کے حوالے سے جو بھی قومیں سندھ میں ہیں اور ان کا کیا کام رہا ہے اور کیا کام کرتی ہیں اس حوالے سے ان کے تاریخی کا م کو تصویروں کی شکل میں ظاہر کیا گیا ہے سندھ موزیم جوسب سے پرانا میوزیم ہے جس کو لوگ سندھ کی ثقافت تہذیب کا گھر کہتے ہیں یہاں پورے سندھ سے لوگ گھومنے آتے ہیں او ر اس کو دیکھ کر سندھ کی تاریخ کے حوالے سے بہت سے معلومات حاصل کرتے ہیں اس کے علاوہ پورے سندھ سے اسکولوں کے طلبہ بھی اسٹڈی ٹور میں سندھ میوزیم حیدرآباد ضرور گھومنے آتے ہیں جو ان کے لئے تعلیم کے حوالے سے اہم چیز ہے اور وہ اس میوزیم سے بہت متاثر ہوتے ہیں حیدرآباد کے حوالے سے دیکھا جائے تو سندھ میوزیم حیدرآباد بہت بڑی گھومنے کی جگہ ہے جو بہت ہی نایاب طریقے سے بنایا گیا ہے جس کا منظر بھی دیکھنے جیسا ہے میوزیم کے چاروں طرف آرٹ گیلری بھی بنائی گئی ہے اور میوزیم کے اندر صفائی ستھرائی کا بڑا انتظام رکھا گیا ہے اس کے علاوہ میوزیم میں ACبھی لگائے گئے ہیں اور عوام کے لئے ٹکٹ کے بہت کم پیسے رکھے گئے اور بچوں کو مفت میں اندر داخل ہونے کی اجازت ہے جس کی وجہ سے یہاں آنے والے لوگ میوزیم کا بھرپور مزا لیتے ہیں اور سندھ کی ثقافت کو دیکھنے کے لئے دور دور سے آتے ہیں سندھ میوزیم سندھ کا تاریخی ورثا ہونے کے ساتھ ساتھ ایک تفریح کا مقام بھی ہے جس کے باہر کے اطراف پارک بھی بنائے گئے ہیں اور اس کے علاوہ یہاں اطراف میں بینظیر پارک اور ممتاز مرزا آڈیوٹوریم بھی موجود ہے جہاں روز پروگرام ہوتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے سندھ میوزیم عوام کا بہت بڑا رش رہتا ہے شام کے وقت جہاں پارک میں لوگ فیملی کی صورت میں آتے ہیں جو شام کے منظر میں بہت لطف اندوز ہوتے ہیں اور بچے بھی اس منظر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کھیلتے کودتے ہیں حیدرآباد کی ہواؤں میں موجود سندھ تاریخی میوزیم یہاں کی عوام کے لئے خاص کر کے سندھ کی عوام کے بہت بڑا تحفہ ہے مستقبل میں سندھ کے ثقافت کھاتے اور سندھ حکومت کو چاہیے کے سندھ میوزیم کو اور بہتر بنانے کے لئے اچھے اقدام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ تاریخ میں یہ میوزیم زندہ رہہ سکے اور عوام بھی اس سے پھر پور لطف اندوز ہو سکے ۔
سمبل پنھور Rol No. 2k16/mc/150
Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh
Comments
Post a Comment