Hyderabad fast Food Zaira ansari Feature
600 plus words are required. A feature should be reporting based. Primary data is a must. u just put word "Hyderabad". Not other specific thing. Not fair. Referred back Hyderabad fast Food Feature Zaira ansari Bs part3 Mc-121-2k16 Feature... حیدرآبادی فاسٹ فوڈ کھانے میں مزیدار لیکن نقصان دہ۔۔۔ گھر کی مرغی دال برابر جی ہاں جناب چاہے گھر میں امی مرغ مسلم ہی کیوں نہ تیار کرے گھر والوں کو باہر کی گلی سڑی مرغی برگر پیزا ہی لزیز ترین لگتے ہیں حیدرآباد کے لوگ باہر کے کھانے کے شوقین ہیں چاہے وہ گندے چربی والے آں ل میں ہی کیوں نہ پکے ہو۔ صاحب گدھے کا گوشت بھی مزے لے لے کر کھاتے ہیں گھر میں صاف ستھرا کھانا ایسے کھاتے ہیں جیسے کچے کریلے چبا لیے ہوں چھیچھڑے والے کباب اور خراب بروسٹ کھا کر پیٹ پکڑتے ہیں اور ہاتھ میں لوٹا تو چل میں آیا والی بات ہوتی ہے۔۔۔ ہاے ری قسمت ماں کے ہاتھ کا لذیز کھانے نہیں کھاتے باہر کا فاسٹ فوڈ ہی کھانا پسند کرتے ہیں۔۔۔ ہمیں ریسرچ کے ذریعے علی نامی شخص سے پتہ چلا کہ مرغیوں کو انجیکشن اور مصنوعی غذا کھلا کر بڑا کیا جاتا ہے جو انسا...