Posts

Showing posts with the label Bibi Rabia

Faculty of Social Sciences Sindh University Bibi Rabia

Faculty of Social Sciences Sindh University  Bibi Rabia   600 plus word required بی بی رابیعہ رول نمبر ۲۴ کلاس بی ایس تھری جامعہ سندھ کی سوشل سائنس فیکلٹی : جامعہ سندھ پاکستان کی قدیم یونیورسٹی ہے جو کہ صوبہ سندھ کے شہر جامشورو میں واقع ہے اس میں موجود آٹھ فیکلٹیز ہیں جس میں فیکلٹی آف آرٹس،فیکلٹی آف کامرس اینڈ بزنس ایڈمنسٹریشن ، فیکلٹی آف ایجوکیشن، فیکلٹی آف اسلامک اسٹڈیز ، فیکلٹی آف لا،فیکلٹی آف نیچرل سائنس،فیکلٹی آف فارمیسی،فیکلٹی آف سوشل سائنس شامل ہیں۔ سوشل سائنس فیکلٹی جامعہ سندھ کی دوسری بڑی فیکلٹی ہے جس کی تعمیر ۱۹۸۹میں ہوئی ،جس کے پہلے ڈین پروفیسر غلام حسین خاصخیلی تھے، جامعہ سندھ کی سوشل سائنس فیکلٹی میں تقریبا سولہ ڈپارٹمینٹ ہیں جن میں عابدہ تحیرانی سندھ ڈویلپمینٹ اسٹڈی سینٹر ، انسٹیٹیوٹ آف جینڈر اسٹڈیز ،شعبہ اکنامکس، شعبہ جنرل ہسٹری، شعبہ بین الاقوامی تعلقات،شعبہ لائبریری سائنس، شعبہ زرائع ابلاغ عامہ،شعبہ سیاست،شعبہ نفسیات، شعبہ پبلک ایڈمنسٹریشن ، شعبہ سوشیالوجی،شعبہ سوشل ورک،شعبہ کرمنالوجی،علاقائی مطالعہ(ایم فل۔پی ،ایچ ،ڈی)، پاکستان اسٹڈ...

Low salaries at private schools Bibi Rabia

Low salaries at private schools Bibi Rabia- Article- Urdu BS بی بی رابیعہ        کلاس: بی۔ایس پارٹ تھری  رول نمبر:    ۲۴ آرٹیکل نجی اسکولوں میں اساتذہ کی قلیل تنخواہیں۔۔ استاد ایک ایسا پروفیشن ہے جسے قدرت نے عزت واحترام کے لازوال تحفے سے مالا مالا کیا ہے یہ ایک ایسا شعبہ ہے جو تمام دوسرے شعبہ جات کو جنم دیتا ہے استاد کی وجہ سے ہی شاگرد اپنی ذندگی میں کامیابی حاصل کرتاہے ا پنے مقصد تک پہنچتا ہے استاد وہ شخص ہے جو کہ معاشرے میں ایک بہت بڑا کردار اد ا کررہاہے۔چونکہ اسکول میں ہی طالبعلم کا زیادہ وقت گزرتا ہے تو استاد کا ہی شاگرد کی تربیت میں بھی بہت بڑا ہاتھ ہوتاہے استاد سے بڑا رہنماء کوئی اور نہیں ہے جو کہ خود علم بھی محنت سے حاصل کرتا ہے اور اسے آگے پہنچانے میں بھی سخت جتن کرتاہے اتنی اٹتھک محنت کرنے والے عظیم اساتذہ کو ہمارے نجی اسکولوں میں قلیل تنخواہیں دی جاتی ہیں اساتذہ خود بچارے اعلی تعلیم اپنی جدوجہد سے حاصل کئے ہوئے ہوتے ہیں اور ایسے میں ایک بارپھر سے انہیں اس آزمائش میں ڈالا جاتا ہے کہ ان کی تنخواہ صر ف بارہ سو سے شروع ہوتی ہے او...

Bibi Rabia- One Day in Zoo

Image
Bibi Rabia- One Day in Zoo feature- BS#3- Urdu نام:بی بی رابیعہ کلاس: بی۔ایس پارٹ تھری  رول نمبر:۲۴ چڑیا گھر میں ایک دن۔۔۔ خواتین گھریلوں کام کاج چھوڑکر جھولا جھولنے آتی ہیں۔۔ گرمیوں کی چھٹیاں جب بھی آتی ہیں تو گھومنے کا شوق بھی پیدا ہوتا ہے کیونکہ یہ دو ماہ ایسے ہوتے ہیں جس میں ہر مصروف سے مصروف انسان تفریح کے لئے وقت نکالتا ہے اور نئی سے نئی تفریحی جگہ جا نا چاہتا ہے ۔ہر سال کی طرح اس سال بھی گرمیوں کی چھٹیاں آتے ہی گھر میں گھومنے کے پروگرام بننا شروع ہوگئے ،بہت سے خیالی پلاؤ بنائیں مختلف جگہ گھومنے کے جیسے سی۔ویو،ہاکس بے ،الادن۔ لیکن جی وہ تصوراتی پلاؤ ناکام ہوگئے اور بلا آخررخ کیا کراچی کے چڑیا گھر کا اور دن تھا بدھ کا جو کہ خواتین کے لیے مقرر ہے  چڑ یا گھر میں اینٹری ٹکٹ لینے کے لیے عورتوں کی لمبی قطار تھی کوئی قطار کے بیچھ میں گھس کے ٹکٹ لے کر اندر داخل ہورہی تھی تو کوئی بچاری اصولوں کی پابند انتظار میں ہی قطار میں کھڑی رہتی نظر آتی،مجھے اور میرے ساتھ خالہ کو بھی جیسے ہی ٹکٹ ملی تو بڑی خوشی کے ساتھ اندر چڑیاگھر میں داخل ہوئے ،اندر جاتے ہی ایسا لگا کہ آج تو جیسے ع...