Posts

Showing posts with the label Dheeraj

Haji Abdul Ghaffar profile by Dheeraj

Image
Referred back Haji Abdul Ghaffar   profile by Dheeraj پروفائل نام :دھیرج کمار  رول نمبر :2k16-mc-27 بی ،ایس ،پارٹ 3 حاجی عبدالغفار دنیا میں سب سے عظیم عبادات میں سے انسانیت کی خدمت سب سے بہتر عبادت مانی جاتی ہے اور انسانیت کی خدمت کے باعث ایسی مثالیں موجود ہیں جن نے انسانیت کی خدمت کے باعث تاریخ کے صفوں پر اپنانام لکھوایا اور لوگو ں کے دلوں میں ایسی جگہ بنائی کے خود اس دنیا سے رخصت ہوگئے لیکن اپنا نام لوگوں کے دلوں میں زندہ کرگئے ۔جن میں سے ایسی شخصیت ہمارے درمیا ن اب بھی زندہ ہے ۔  حاجی عبدالغفار جو کہ شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم نور محمد اسکول سے حاصل کی اوربارہویں کلاس سٹی کلج سے مکمل کرنے کے بعدانسانیت کی خدمت میں مشغول ہوگئے کیونکہ بقول حاجی صاحب کا کہنا ہے کہ انسانیت کی خدمت کے لیے ہمیں کسی ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ احساسات کی ضرورت ہوتی ہے جس کو محسوس کر کے ملک و قوم کے لوگوں کے در د کو محسوس کرسکتے ہیں اگر فلاحی کام کے لیے ڈگری کی ضرورت ہوتی تو سب سے زیادہ شوشل ورکنگ کی ڈگری عبدالستار ایدھی کے پاس ہوتی ۔ حاجی صاحب جوکہ بظاہرلمبے...

Dheeraj- Watsapp as tool

Image
This is not feature, rather artilce. Check what was ur approved topic? It should be localised,  A feature is reporting based, hence primary data is important and info should be given in an interesting manner.  Check notes and lecture, that what is a feature. Referred back, send again till Sep 23.  Dheeraj- Watsapp as tool Feature- Urdu- BS#3 نام: دھیرج کمار کلاس: بی ، ایس پارٹ 3 رول نمبر: 2k16/mc/27 فیچر واٹس اپ بطور ہتھیار ٹیکنالوجی کے اس موجودہ دور میں کمپیوٹر اور موبائل کے نئے نئے فیچر متعارف کروائے جارہے ہیں لیکن یہ فیچر صارفین کو سہولت فراہم کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں ہر فیچر کا اپنا ایک مقصد ہوتاہے۔ جس کے زریعے صارفین کی مشکلات کو کم کرکے آسان بنایا جاتاہے یہ ہی وجہ تھی کہ صارفین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے موبائل کمپنیوں نے واٹس اپ کا فیچر متعارف کروایا تھا۔تاکہ لوگوں کی مواصلات اس فیچر کے زریعے مزید بہتر کی جائے ۔اپنی معلومات اور خیالات کا اظہار با آسانی اس پلیٹ فارم سے کرسکیں۔واٹس اپ کے زریعے لو گ اپنی ہرقسم کی تصاویر ،وڈیو ،منفرد قسم کی معل...