Posts

Showing posts with the label Marvi

Traffic Signals Marvi Shoukat

Traffic Signals Marvi - Feature - BS Urdu Feature be reporting based ماروی شوکت  رول نمبر 2K16/MC/47 کلاس BS Part III فیچر ٹریفک سگنل  ہری ، لال ، پیلی عام طور پر یہ رنگ سن کر سب سے پہلے ذ ہن میں ٹریفک سگنل کا تصور آ جاتا ہے جو اپنی نسبت اپنا الگ الگ معنی رکھتے ہیں ۔ جسکا اصل مقصد ٹریفک کی روانی کو بہتر بنا نا ہوتا ہے ۔ ٹریفک سگنل کی ایجاد سے پہلے ٹریفک پولیس اہلکار اس کام کو سر انجام دیتے تھے یعنی اس دوران گاڑیاں او ر پیدل چلنے والے راہ گیر دونوں ٹریفک پولیس کے ہاتھ کے اشارے سے چلتے تھے ۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ زمانہ ترقی کر تا گیا اور سن 1920میں William Potsنامی شخص نے ٹریفک سگنل ایجاد کر کے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو گھنٹوں روڈ پر کھڑے رہ کر گاڑیوں اور راہ گیروں کی روانی کو بہتر بنانے میں آسانی فراہم کی ۔  ہمارے ملک میں زیادہ تر اسکی موجودگی چوراہوں پر نظر آتی ہے جہاں چاروں طرف آنے والی گاڑیوں کو آپس میں ٹکرانے یا الجھ جانے سے ٹریفک سگنل محتا ط رکھتا ہے ۔ بتی کے لال ہونے پر تمام گاڑیاں رک جاتی ہیں اور راہ گیروں کو روڈ پار کرنے کا موقع ملتا ہے جبکہ ہری بتی پ...

Muhammad Shazeb Iqbal Profile marvi shoukat

Image
انگریزی الفاظ نہ ڈالیں۔ پروفائل ایک طرح سے کسی شخصیت پر فیچر ہے۔ لہٰذا اس پر فیچر کے تمام اصول لاگو ہوتے ہیں۔ یہ رپورٹنگ بیسڈ ہوتا ہے۔ اور تمام تر معلومات دلچسپ پیرایے میں لکھی جاتی ہے۔ ایسا نہ کیا گیا تو یہ سوانح پر نوٹ ہو جائے گا۔ معلومات میں کچھ رنگ بھرو۔ موازنہ اور متضاد ڈھونڈو Muhammad Shazeb Iqbal  Profile marvi shoukat urdu BS 47  تحریر ماروی شوکت  کلا س بی ایس پارٹ III  رول نمبر 2K16/MC/47 پروفائل محمد شاہ زیب اقبال  ( کا میا ب شخص کی کھٹن محنت کو ئی نہیں جا نتا )  محمد شاہ زیب اقبال نے 25 مئی 1983 کو حیدر آباد کے ایک گھرا نے میں آنکھ کھولی والد صاحب نادرا آفس میں کلرک تھے اور گھر کی کفالت کے واحد ذریعہ بھی وہی تھے ۔  بچپن میں کھیلنا کودنا ، گھو منا پھرنا کیا ہو تا ہے شاہ زیب ان سب سے محروم رہا کیونکہ انہو ں نے 5 سال کی عمر سے اپنی زمہ داریو ں کا بیڑاہ اٹھا لیا تھا ۔ والد کے مر ض قلب میں مبتلا ہونے کی وجہ سے ہر جگہ وہ اپنے والد کے ساتھ جا تے تھے ان کے والد اکثر بیما ری کی وجہ سے اسپتال میں زیر علا ج ہو تے تھے اور وہ بھی ان ...