Haji Abdul Ghaffar profile by Dheeraj
Referred back Haji Abdul Ghaffar profile by Dheeraj پروفائل نام :دھیرج کمار رول نمبر :2k16-mc-27 بی ،ایس ،پارٹ 3 حاجی عبدالغفار دنیا میں سب سے عظیم عبادات میں سے انسانیت کی خدمت سب سے بہتر عبادت مانی جاتی ہے اور انسانیت کی خدمت کے باعث ایسی مثالیں موجود ہیں جن نے انسانیت کی خدمت کے باعث تاریخ کے صفوں پر اپنانام لکھوایا اور لوگو ں کے دلوں میں ایسی جگہ بنائی کے خود اس دنیا سے رخصت ہوگئے لیکن اپنا نام لوگوں کے دلوں میں زندہ کرگئے ۔جن میں سے ایسی شخصیت ہمارے درمیا ن اب بھی زندہ ہے ۔ حاجی عبدالغفار جو کہ شہر حیدرآباد میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم نور محمد اسکول سے حاصل کی اوربارہویں کلاس سٹی کلج سے مکمل کرنے کے بعدانسانیت کی خدمت میں مشغول ہوگئے کیونکہ بقول حاجی صاحب کا کہنا ہے کہ انسانیت کی خدمت کے لیے ہمیں کسی ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ احساسات کی ضرورت ہوتی ہے جس کو محسوس کر کے ملک و قوم کے لوگوں کے در د کو محسوس کرسکتے ہیں اگر فلاحی کام کے لیے ڈگری کی ضرورت ہوتی تو سب سے زیادہ شوشل ورکنگ کی ڈگری عبدالستار ایدھی کے پاس ہوتی ۔ حاجی صاحب جوکہ بظاہرلمبے...