Posts

Showing posts with the label Haseeb Deswali

Haseeb Deswali - Profiteers and religious celeberations - Urdu- BS3

Delete words marked in  this colour  The intro is too long make it crispy   Can u update it so we can publish it after many days of Eid Haseeb Deswali - Profiteers and religious celeberations - Urdu- BS3 حسیب دیسوالی  بی ایس پارٹ 3 رول نمبر: 55 63فیچر: قبل از تہوار: گراں فروش کی من مانیاں عیدالفطر کا موقع ہو یا دیوالی کا تہوار،عیدالاضحٰی کا دن ہویا ہولی کاجشن گویا مذہبی خوشیاں ہو یہ دنیاوی تہوار ، ہرروز مسرت سے قبل آپ سب کو ایک چیز یکساں نظر آئے گی، وہ ہے گراں فروشی کا بے قابو جن،جی ہاں میں بات کر رہا ہوں ان اضافی قیمتوں کی جوگراں فروش عام دنوں کے بھاؤ سے بڑھاکر ہر چیز میں وصول کرتے ہیں۔اوراس دوران اگر کوئی گاہک مہنگے سامان ہونے کا غلطی سے اعتراض کردے تو بس اسے اس طرح بے عزت کیا جاتا ہے کہ جیسے وہ شخص دکاندارکی بریانی میں سے آخری بوٹی کھا گیاہو۔ یہی وجہ ہے کہ جیسے جیسے تہوار کے دن قریب آنے لگتے ہیں دکانداروں اور خریداروں میں تو تو میں میں بڑھتی چلی جاتی ہے ۔ بقول اسامہ نامی شخص کہ کوئی بھی تہوار ہو ، وہ پندرہ دن قبل ہی اپنی ساری تیاریاں ...