Posts

Showing posts with the label Makeup

Saman- Makeup negative aspects Feature-Urdu-BS#3

Image
Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is   always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important It is article type, not feature Referred back file corrected file till August 25 Saman- Makeup negative aspects Feature-Urdu-BS#3  میک اپ ایک بھیانک دھوکا فیس پاؤڈر249 لپسٹک اور آئی شیڈز کا نام سنتے ہی لڑکیوں کے چہرے پہ ایسی رونق اور بہار نمودار ہو تی ہے جیسے زندگی کی ساری نعمتیں کسی نے انکی جھولی میں ڈال دی ہو۔ جی ہاں ! انھیں ملا کر لگا یا جائے تو لفظ میک اپ کی شکل اختیار کر لیتا ہے جسے خواتین 249بچیاں اور لڑکیاں آج کل اس طرح استعمال کرتی ہیں جیسے وائٹمن کی گولی ہو ۔ شادی ہو 249پارٹی ہو249 یا جا نا ہو اسکول کالج یا آفس سب سے پہلے نکل کر آتی ہے میک اپ کٹ جو آپکو اسکول بیگ ہو یا پرس سب میں ضرور ملتی ہے کیونکہ یہ ہر لڑکی کے بیگ میں موجود ہوتی ہیں۔ اس بھڑتے ہوئے جدید زمانے میں خواتین کا میک اپ کے لیے ذوق وشو...