Posts

Showing posts with the label Ahmed Raza

Ahmed Raza- bangles industry in Hyderabad

Image
محمد احمدرضا mmc/20 (M.A previous) فیچر حیدرآباد کی مشھور چوڑیاں bangles industry in Hyderabad  ویسے تو حیدرآباد نے بہت سی صنعتوں میں نام کمایا ہے مگرجب چوڑیوں کا ذکر آتا ہے تو حیدرآباد کو ضرور یاد کیا جاتا ہے کیونکہ چوڑیوں کی صنعت میں حیدرآباد نے نمایا نام کمایا ہے۔ حیدرآباد سے فرمائش پر منگوائی جاتی ہیں اور حیدرآباد میں رہنے والے لوگ اپنے پیاروں کو جو دوسرے شہروں میں رہتے ہیں انہیں تحفتاً بھیجا کرتے ہیں۔ کانچ کی کھنکتی ہوئی رنگ برنگ چوڑیاں ایک الگ ہی کشش پیدا کرتی ہیں اور  عورت کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتی ہیں۔کانچ کی چوڑیاں ہر خاص و عام میں ہمیشہ سے مقبول رہی ہیں مگر یہ چوڑیاں کسی قلائی تک پہنچنے سے پہلے جن ہاتھوں سے گزرتی ہیں ان کے لیے اس کی کھنک کوئی خاص کشش نہیں رکھتی ۔سارا دن گرمی میں بیٹھ کر پورا گھرچوڑیوں کی جڑائی کرتا ہے۔ سخت گرمی اور آگ کی تپش میں بیٹھ کر سارا دن کام کرنے کے باوجود بھی ان گھروں کو کچھ خاص رقم حاصل نہیں ہوتی ۔ سندھ کے اس قدیم تاریخی شہر حیدرآباد میں قائم چوڑیوں کی صنعت پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمایا مقام رکھتی ہے۔اور افرادی اخوت کے ح...

Ahmed Raza- Education becomes business

Make it more concrete give figures, facts Article is to analsye, interpret, explain or argue anything. It should have relevancy, thought, figures and facts, conclusion. It should carry reference of some report etc.  Ahmed Raza- Education becomes business Article- BS#3- Urdu محمد احمد رضا mmc/20 M.A(previous)  آرٹیکل تعلیم فراہم کرنا تجارت بن گیا تعلیم حاصل کرنا تو ہر انسان کا فرض ہے تا کہ اسے زندگی گذارنے میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنہ نہ کرنا پڑے کیونکہ تعلیم ہی انسان کو با شعور اورزندگی گزارنے کا طریقہ سیکھاتی ہے۔تعلیم ایک ایسا ہتھیار ہے جسے ہر انسان لے کرظلم کے خلاف،جھالت،نا انصافی اور ہر برے نظام سے لڑ سکتا ہے۔جن قوموں نے تعلیم کو ہتھیار بنایاتاریخ گواہ ہے کہ ان قوموں نے ہمیشہ ترقی کی ہے۔ہمارے ملک میں تعلیم فراہم کرنا ایک پیسے کمانے کا دھندا بن چکا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے قوم کے نوجوانوں سے فرمایا’’آپ تعلیم پر پورا دھیان دیں۔اپنے آپ کو عمل کے لیے تیار کریں یہ آپ کا پہلا فریضہ ہے۔ہماری قوم کے لیے تعلیم زندگی اور موت کا مسئلہ ہے‘‘۔ سرکاری اعداد و شمار کے ...