Department of Urdu by Noorulain Ansari
Department of Urdu University of Sindh by Noorulain Ansari Bs 3- Roll no 80 شعبہ کی عمارت کی تصویر، کل چھ سو الفاظ چاہئیں۔ کوئی کارنامہ، حاصلات، پرانے چیئرمینز کے نام بھی لکھتے۔ نورالعین انصاری بی ایس پارٹ 3 2k16/Mc/80 شعبہ اردو اردوزبان کی اہمیت اور خصوصیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے، 1952میں ایلسا قاضی کیمپس (حیدرآباد )میں اس کی بنیاد رکھی گئی۔ جسے اولڈ کیمپس کے نام سے پکارا جاتا ہے، بعد ازاں اسے علامہ آئی آئی قاضی(جامشورو) میں منتقل کر دیا گیا۔ اردو ڈپارٹمنٹ کا شمار جامعہ کے ان ڈپارٹمنٹ میں کیا جاتا ہے جن کی بنیاد جامعہ کے ابتدائی دنوں میں رکھی گئی۔اس کا تعلق فیکلٹی آف آرٹس سے ہے ، جس کے حالیہ ڈین کا نام پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد میمن ہے۔اور شعبے کا جائے مقام بھی آرٹس فیکلٹی بلڈنگ کے دوسر ی منزل پر ہے۔ جو کہ 8کمروں پر مشتمل ہے۔شعبے کے پہلے چیئرمین کا نام پروفیسر قاضی غلام مرتضی تھا، جنہوں نے شعبے کے ابتدائی دنوں میں اپنی خدمات سرانجام دی، ان کے بعد پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفی خان نے چیئر مین کا عہدہ سنبھالا جبکہ حالیہ دور میں پروفیسر ڈ...