Department of Urdu by Noorulain Ansari

 Department of Urdu University of Sindh 
by  Noorulain Ansari
Bs 3- Roll no 80 

شعبہ کی عمارت کی تصویر، کل چھ سو الفاظ چاہئیں۔ 

کوئی کارنامہ، حاصلات، پرانے چیئرمینز کے نام بھی لکھتے۔
نورالعین انصاری
بی ایس پارٹ 3
2k16/Mc/80
شعبہ اردو 
اردوزبان کی اہمیت اور خصوصیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے، 1952میں ایلسا قاضی کیمپس (حیدرآباد )میں اس کی بنیاد رکھی گئی۔ جسے اولڈ کیمپس کے نام سے پکارا جاتا ہے، بعد ازاں اسے علامہ آئی آئی قاضی(جامشورو) میں منتقل کر دیا گیا۔ اردو ڈپارٹمنٹ کا شمار جامعہ کے ان ڈپارٹمنٹ میں کیا جاتا ہے جن کی بنیاد جامعہ کے ابتدائی دنوں میں رکھی گئی۔اس کا تعلق فیکلٹی آف آرٹس سے ہے ، جس کے حالیہ ڈین کا نام پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد میمن ہے۔اور شعبے کا جائے مقام بھی آرٹس فیکلٹی بلڈنگ کے دوسر ی منزل پر ہے۔ جو کہ 8کمروں پر مشتمل ہے۔شعبے کے پہلے چیئرمین کا نام پروفیسر قاضی غلام مرتضی تھا، جنہوں نے شعبے کے ابتدائی دنوں میں اپنی خدمات سرانجام دی، ان کے بعد پروفیسر ڈاکٹر غلام مصطفی خان نے چیئر مین کا عہدہ سنبھالا جبکہ حالیہ دور میں پروفیسر ڈاکٹر پٹھان رفیق چیئرمین کے عہدے پر فائض ہیں ۔
شعبے میں (ایم فل )اور (پی ایچ ڈی) کی شروعات 1956 سے کی گئی ،جبکہ پہلے سلانہ جرنل کا آغاز1960 میں (سریریخامہ) کے نام سے ہوا۔جو کہ 8جلد پر مشتمل تھا ،بعد ازاں 1987 میں ایک اور(تحقیق) نامی ریسرچ جرنل شائع کیا گیا جس کی 34 جلدیں شائع کی گئی۔
حالیہ دور میں شعبے میں پانچ اساتذہ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں جن میں شعبے کے چیئرمین پروفیسرڈاکٹرپٹھان رفیق احمد، پروفیسرڈاکٹر سیدجاوید اقبال، اسسٹنٹ پرو فیسر مرزا سلیم بیگ، اسسٹنٹ پرو فیسر عابدہ ہمہ، اسسٹنٹ پرو فیسر شہزرا شامل ہیں۔

شعبہ میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کرنے والے طالب علموں کی تعداد 400 ہیں اور ماسڑز کی ڈگری حاصل کرنے والوں کی تعداد 150 ہیں۔ 2019بیچلر ڈگری پروگرام میں شعبے میں مکلمل طالب علموں کی سیٹس151 رکھی گئی ہے۔جبکہ ماسٹر کی ڈگری حاصل کرنے والوں کے لیے مکلمل سیٹس کی تعداد176 رکھی گئی ہے۔
Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi 
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh

Comments

Popular posts from this blog

حيدرآباد جي ڀرپاسي وارن علايقن جا مسئلا_محمس عظيم سولنگي

پير پٿوري جي ماڙي. يوسف سومرو Pir Pithoro

ماحولياتي آلودگي_ماه نور چنا Mahnoor Channa