Sahil Bughio Profile- by Jahanzaib

Personality profile in a way is feature on personality. Therefore all rules of feature also apply on profile. It is to describe a personality. 
Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner. Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important

Sahil Bughio Profile- by Jahanzaib- BS#3
تحریر :جہانزیب خان
بی ایس پارٹ 3
رول نمبر 130
پروفائل: ساحل بوگیو 
ہمت مردان مدد خدا

اگر انسان میں جستجو ہو کام کرنے کی لگن کو کام کرنے کی اور جذبہ ہو اپنی پہچان بنانے کا تو اسے کسی بھی قسم کی معزوری اس کی جیگتی جاگتی مثال جامعہ سندھ کامرس ڈیپارٹمنٹ میں زیر تعلیم طالب علم ساحل بوگیو جو بظاہر قدرتی ہاتھوں سے محروم ہے
لیکن انہوں نے اس محرومی کو معزوری نہ سمجھا اور اپنی جدوجہد جاری رکھی ساحل بوگیو کا تعلق ڈسٹرکٹ نوشہروفیروز تعلقہ مورو گاوں اسمعیل بوگیو سے ہے انہوں نے اپنی محنت سے تعلیم حاصل کر کے آج جامعہ سندھ کامرس ڈیپارٹمنٹ میں زیر تعلیم ہیں اس کے ساتھ ساتھ ساحل بوگیو ایک سوشل ورکرز کے ساتھ ساتھ وہ موٹیویشل اسپیکر بھی ہے ابتدائی تعلیم پرائمری گورنمنٹ اسکول سے ہی کی لیکن سہولتیں نہیں تھی جو ایک طالب علم کو ملنی چاہیے تھی میٹرک اور انٹر مورو شاعر پرائیویٹ کالج سے حاصل کی ساحل بوگیو جو بہت سے لوگوں کیلئے ایک مثال بن گئے ہیں وہ اپنے دونوں ہاتھ نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے پاو سے لکھتے ہیں اور کمپیوٹر کا بھی استعمال بھی بڑی خوبی کے ساتھ استعمال کرتے ہیں جبکہ موبائل فون جیسی ٹیکنالوجی کی مہارت کا بھی استعمال کرتے ہیں آج کے دور میں ساحل بوگیو ایک عظیم انسان سے پہچانے جاتے ہیں

ساحل بوگیو سندھ یونیورسٹی جامشورو کے کامرس ڈیپارٹمنٹ میں فائنل ایئر کا طالب علم ہے وہ اپنی تعلیم مکمل ہونے کے بعد وہ ملک پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں ساحل بوگیو جیسے معذور افراد کو بھی چاہیئے کہ وہ اپنی محرومی کو محسوس نہ کرتے ہوئے اپنے دماغ کا استعمال بہترین طریقے سے کریں تو آح ساحل بوگیو جیسے پڑھے لکھے نوجوانوں میں شامل ہوسکتے ہیں ساحل بوگیو کو کئی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے سندھ یونیورسٹی جامشورو میں اس کی مثال اپنے آپ ہے جو ہر کوئی اسٹوڈنٹس ان کی مثال دیکر تعلیم کو اپنے اندر سماتا ہے جبکہ ساحل بوگیو کے گھر والے پہلے بڑے مایوس تھے کہ وہ کس طرح زندگی گزارے گا لیکن جب ساحل بوگیو نے اپنے پاو کا استعمال ہاتھوں سے کر کے ثابت کر دکھایا کہ وہ معزور نہیں ہے اور ساحل بوگیو کے گھر والوں نے بھی ساحل بوگیو پر بڑا خرچہ کیا کہ وہ تعلیم حاصل کرے اور آج ساحل بوگیو جامعہ سندھ یونیورسٹی جامشورو میں زیر تعلیم ہے اور ساحل بوگیو کے دوستوں کا بھی کہنا ہے کہ ساحل بوگیو ہمارے سے زیادہ ذہین طالب علم ہے اور وہ پڑھائی کے ساور ساتھ کھیل کو بھی فوقیت دیتا ہے اور تمام طالب علموں میں گھل مل جاتا ہے جس سے وہ اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ دوسری سرگرمیون میں بھی بہت زیادہ آگے ہوتا ہے ساحل بوگیو سوشل کاموں بھی بڑی دلچسپی حاصل ہے اور لوگوں کی مدد کرنے سے وہ بہت خوش ہوتے ہیں
Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi 
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh  

Comments

Popular posts from this blog

Institute of Arts & Design فائن آرٽس_اقصيٰ نظاماڻي Aqsa Nizamani

Saman- Makeup negative aspects Feature-Urdu-BS#3

Dr Aziz Talpur Profile