Sadaf Lasani- Mother and patriotism Feature- BS#3- Urdu
Is it approved topic? Urdu section editors plz verify. This is article not feature. Referred back, file corrected version till August 25 Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner. Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important صدف لاثانی بی ایس پارٹ تھری 88 فیچر ماں سکھائے وطن کی محبت 3 اگر آپ یہ برملا کہتی نظر آتی ہیں کہ آپ کو وطن سے محبت ہے آپ وطن کے لئے جان دے سکتی ہیں تو یہ الفاظ انسان اسی وقت ادا زبان سے ادا کر سکتا ہے جب اسے واقعی اپنے ملک سے محبت ہو یہ تمام باتیں آپکو آپکے بڑوں نے ہی سکھائی ہوگی جب بھی آپ آج اپنے ملک سے اس طرح اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہیں پہلے آپ تو یہ باتیں اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ آپ کو بچپن سے ہی ملک سے محبت کرنا سکھایا گیا ہے ان دنوں بچے ہر طرف پاکستان کے جھنڈے لگے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور ساتھ ہی جشنِ آزادی کی تقریبات بھی چل رہی ہے بس تو یہ سمجھ لیں کہ یہی وقت ہے کہ جب بچوں میں...