Sadaf Lasani- Mother and patriotism Feature- BS#3- Urdu
Is it approved topic? Urdu section editors plz verify.
This is article not feature. Referred back, file corrected version till August 25
Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner. Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important
صدف لاثانی
بی ایس پارٹ تھری 88
فیچر
ماں سکھائے وطن کی محبت
3
اگر آپ یہ برملا کہتی نظر آتی ہیں کہ آپ کو وطن سے محبت ہے آپ وطن کے لئے جان دے سکتی ہیں تو یہ الفاظ انسان اسی وقت ادا زبان سے ادا کر سکتا ہے جب اسے واقعی اپنے ملک سے محبت ہو یہ تمام باتیں آپکو آپکے بڑوں نے ہی سکھائی ہوگی جب بھی آپ آج اپنے ملک سے اس طرح اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہیں پہلے آپ تو یہ باتیں اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ آپ کو بچپن سے ہی ملک سے محبت کرنا سکھایا گیا ہے ان دنوں بچے ہر طرف پاکستان کے جھنڈے لگے ہوئے دیکھ رہے ہیں اور ساتھ ہی جشنِ آزادی کی تقریبات بھی چل رہی ہے بس تو یہ سمجھ لیں کہ یہی وقت ہے کہ جب بچوں میں جذبہ حب الوطنی بڑھایا جائے انہیں وطن سے محبت کرنا سکھایا جائے کیلئے خواتین کو مندرجہ ذیل چند باتوں پر عمل کرنا ہوگا ۔
عظیم قومی رہنماں کے بارے میں بتائے
سب سے پہلے بچوں کو بانئے پاکستان کے بارے میں بتائیں انہیں قائداعظم کی تصاویر دکھا کر بتائیں ک یہ وہ عظیم قائد ہیں جن کی بدولت ہمیں پاکستان ملا اور آزادی نصیب ہوئی اس کے بعد انہیں تحریک پاکستان میں حصہ لینے والے دیگر عظیم رہنماں کے بارے میں بتائیں ۔اس طرح بچوں کو پتہ چلے گا کہ کونسی وہ عظیم شخصیات تھی ۔جنہوں نے پاکستان بنانے میں اہم کردار ادا کیا اس طرح بچوں کو ان شخصیات سے دلی لگا بھی محسوس ہونے لگے گا ساتہی بچوں کو کرنسی نوٹ یا سکے دکھائیں ان پر بنیا تصاویر دکھا کر بتائیں کہ یہ بانی پاکستان ہے اس لیے ان کی تصاویر کرنسی نوٹوں سکوں اور بڑے سرکاری غیر سرکاری دفاتر میں موجود ہوتی ہے اس کے علاوہ انہیں یہ بھی بتائیں کہ قومی رہنماں کے نام پر شاہرائیں بھی موجود ہیں۔کراچی کی وہ شاہراہ جو ان رہنماں کے نام پر ہے ان سے گزرتے وقت بچوں کو بتائیں کہ یہ وہ شخصیت تھے نو نے پاکستان بنانے کی جدوجہد میں حصہ لیا تھا یہی وجہ ہے کہ آج حسن کے نام پر سر کے اور شاہراہ بنائی گئی ہیں ۔ بچوں کو قائد اعظم، علام، اقبال ، لیاقت علی خان ،محترم فاطمہ جناح و دیگر لوگوں کی زندگوں کے بارے میں بتائیں ۔ساتھی ان کے اقوال بھی بتائیں تاکہ بچوں کو ان عظیم رہنماں کی طرح ہیں وطن سے محبت کرنے کا جذبہ ملے ۔
۔قومی پرچم، ترانہ و دیگر اہم چیزوں کا احترام :
بچوں کو پاکستانی جھنڈے کا ادب کرنا سکھائیں انہیں بتائیں کے اس جھنڈے کا ایک کر وقار ہے جیسے برقرار رکھنا ملک کے ہر شیریں و بچے کا فرض ہے ۔ساتہی جب بھی قومی ترانہ بچے بچوں کو کہیں کہ وہ احترامن کھڑے ہوجائیں اور اس وقت تک کھڑے رہے جب تک قومی ترانہ ختم نہ ہو جائے ۔اس طرح بچوں میں قومی ترانے کا احترام پیدا ہوگا ۔اس کے علاوہ ان سمجھائیں کہ ملک کے وہ مقامات جو قومی علامات ہیں ان کا بھی احترام کریں ۔جیسے مینارے پاکستان مزار قائد وغیرہ ۔اسی طرح انہیں یہ سبق بھی دیں گے کے چاہیں ملک میں کیسے بھی حالات ہوں وہ ملک کی املاک کو بھی توڑ پھوڑ کا نشانہ نہ بنائیں ۔
محلہ ،علاقہ اور ملک کی صفائی :
ملک سے محبت کرنا یہ بھی ہے کہ اسے صاف ستھرا رکھا جائے ۔بچوں کو بچپن سے ہی یہ سبق دیں گے کچرا باہر نہ پھینکے ،اپنے ملک کی سڑکوں علاقوں اور اپنے محلے کو گندا نہ کریں ۔اپنے محلے کی صفائی کا بھی ایسے ہی خیال رکھیں کے جیسے اپنے گھر کی صفائی کا رکھا جاتا ہے ۔
بچوں کو آزادی پریڈ وغیرہ دکھائیں :
جب بھی آزادی کا دن یہ کوئی بھی بڑا قومی دن آئے تو بچوں کو ٹی وی کے سامنے بیٹھا کر آزادی پریڈ وغیرہ دکھائیں ۔اسپریڈ کے ذریعے بچوں کو ملک کی ثقافت و دیگر اہم باتوں کے بارے میں بتائیں ،تاکہ ملکی ثقافت کے بارے میں انہیں پتہ چلے اور صوبوں کے خاص ثقافت کے بارے میں بھی وہ جان سکیں ۔اس کے علاوہ ان خاص دنوں میں بنائے جانے والے اہم ڈرامے جس میں آزادی سے متعلق بتایا جائے ،بچوں کو ضرور دیکھائیں ساتہی ساتھ جدوجہد آزادی کے مقاصد سے بھی انہیں آگاہ کرتی رہیں۔
آزادی کے متعلق کتابیں پڑھائیں:
بچوں کو آزادی کی اہمیت سے آگاہ کریں ،انہیں آزادی سے متعلقہ کتابیں پڑھ کر سنائیں۔ انہیں بتائیں جو جو مملک آزاد نہیں ہیں وہاں رہنے والے لوگوں کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ اس بارے میں انہیں سمجھائیں تاکہ انہیں اپنے وطن اور آزاد ہونے پر فخر محسوس ہو اور انکی ملک سے محبت مزید پروان چڑھ سکے ۔
بزرگوں سے ملوائیں :
خاندان کے ایسے بڑے بزرگ جنہوں نے آزادی کی جدوجہد میں حصہ لیا ہو ،بچوں کو ان کے پاس لے جائیں، تاکہ وہ انہیں جدوجہد آزادی کی قصے سنائیں۔ ان حالات اور واقعات کے بارے میں بچوں کو بتائیں جو کہ پاکستان حاصل کرنے سے قبل وہاں کے مسلمانوں کو درپیش تھے ،انہیں ان مسائل کے بارے میں تفصیل سے بتائیں جن کی وجہ سے مسلمانوں کے لئے ایک علیحدہ وطن کا قیام ضروری ہو گیا تھا ۔
ملی نغمے یاد کروائیں :
بچوں کے اسکول میں جشن آزادی کی تقریبات منعقد کی جاتی ہیں ،انہیں تقریبات کو من مد نظر رکھتے ہوئے ان بچوں کو ملی نغمے یاد کروائیں ،انہیں ملی نغموں کا مفہوم سمجھائیں ۔نغموں کی اہمیت سے آگاہ کریں ۔انہیں اسکولز میں ہونے والی جشنے آزادی کی تقریبات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا مشورہ دیں اور ان کی حوصلہ افزائی کریں ۔14اگست جیسے خاص موقع پر انہیں اچھے کپڑے پہنائیں، ان کے سینوں پر پرچم والے بیجز لگائیں تاکہ انہیں احساس ہو کے آزادی کتنی بڑی نعمت ہے اور ملک سے محبت کرنا کتنا ضروری ہے ،کیوں کہ ملک سے تو ہم ہیں اور ملک نہیں تو ہم بھی نہیں ۔
فرد قائم ربط ملت سے ہے ،تنہا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں

Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh
Nice Feature
ReplyDelete