Sumbul- Encroachments in Jamshoro Town
Too short, 600 words are required Article is to analsye, interpret, explain or argue anything. It should have relevancy, thought, figures and facts, conclusion. It should carry reference of some report . Observe proper paragraphing Referred back. file it again till Sep 2 3. سمبل پنھور Rol NO.2k16/mc/150 Encroachments in Jamshoro Town حد دخلیوں کا شکار جامشورو شہر تاریخی حوالے سے دیکھا جائے تو جامشورو سٹی بڑی اہمیت کا حامل ہے اس شہر میں سندھ کی تین بڑی یونیورسٹیاں سندھ یونیورسٹی ، مہران یونیورسٹی موجود ہے اور اس کے علاوہ بہت بڑے اسکول بھی موجود ہے جن میں ہزاروں طلبہ زیر تعلیم ہیں جن کا روزانہ کا آنا جانا بھی اس جامشورو شہر سے ہوتا ہے آبادی کے حوالے سے بھی جامشورو ایک بڑا شہر ہے جہاں ہزاروں لوگ رہتے ہیں اور اس شہر کی بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ شہر سندھو دریا کے کنارے پر واقع ہے مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ جامشورو شہر بہت بڑے مسائل کا شکار ہے اس میں شہر کے بہت بڑے مسائل موجود ہیں لیکن ہم یہاں ایک بڑے مسئلے کا ذکرینگے جامشورو شہر میں بڑھتی ہوئی حد دخ...