Sumbul- Encroachments in Jamshoro Town
Too short, 600 words are required
Article is to analsye, interpret, explain or argue anything. It should have relevancy, thought, figures and
facts, conclusion. It should carry reference of some report .
Observe proper paragraphing
Referred back. file it again till Sep 23.
سمبل پنھور Rol NO.2k16/mc/150
Encroachments in Jamshoro Town حد دخلیوں کا شکار جامشورو شہر
تاریخی حوالے سے دیکھا جائے تو جامشورو سٹی بڑی اہمیت کا حامل ہے اس شہر میں سندھ کی تین بڑی یونیورسٹیاں سندھ یونیورسٹی ، مہران یونیورسٹی موجود ہے اور اس کے علاوہ بہت بڑے اسکول بھی موجود ہے جن میں ہزاروں طلبہ زیر تعلیم ہیں جن کا روزانہ کا آنا جانا بھی اس جامشورو شہر سے ہوتا ہے آبادی کے حوالے سے بھی جامشورو ایک بڑا شہر ہے جہاں ہزاروں لوگ رہتے ہیں اور اس شہر کی بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ شہر سندھو دریا کے کنارے پر واقع ہے مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ جامشورو شہر بہت بڑے مسائل کا شکار ہے اس میں شہر کے بہت بڑے مسائل موجود ہیں لیکن ہم یہاں ایک بڑے مسئلے کا ذکرینگے جامشورو شہر میں بڑھتی ہوئی حد دخلیاں شہر کا سب سے بڑا مسئلہ ہے شہر میں ہر جگہ دکانداروں نے حد دخلیاں بڑھا دی ہیں دکانداروں اور ٹھیلوں والوں نے جگہ جگہ پر اپنا ڈیرہ جمایا ہوا ہے اور جامشورو شہر کی پھاٹک پر بنائے گئے نئے پل کے نیچے ٹھیلے والوں نے قبضہ کر رکھا ہے جس کی وجہ سے شہر میں ٹریفک جام رہنا معمول کا حصہ بن چکاہے جس کی وجہ سے شہر میں آنے جانے والے طلبہ اور عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور شہر میں سارا دن ٹریفک کا معاملہ جام رہتا ہے جس کی وجہ سے شہر کی رونکیں بھی اجڑ گئی ہیں شہر میں ہر جگہ گندا کیچڑ نظر آتا ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو بہت بڑی تکلیف سامنا کرنا پڑتا ہے اور بدبو کی وجہ سے مسافر پریشانی کا شکار ہیں پھاٹک پر بنائی گئی پل کے نیچے گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کو پیدل چلنا بھی مشکل ہوگیا ہے جامشورو شہر میں بڑھتی حددخلیوں کی وجہ سے عوام پریشانی سے دو چار ہے اور یہاں کی انتظامیہ کے لئے سب سے بڑا سوالیہ نشان ہے عوام نے اس مسئلے کے اوپر کئی بار انتظامیہ سے بات چیت بھی کی ہے اور احتجاج بھی کیاہے اس کے باوجود بھی انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی تحرک نہیں لیا جارہا ہے جس سے انتظامی نااہلی ظاہر ہوتی ہے لوگوں کا کہنا ہے کے جامشورو شہر کی انتظامیہ نااہل ہو چکی ہے اور وہ شہر کی اجڑتی صورت حال پر کوئی بھی ایکشن نہیں لے رہی ہے ہم نے کئی بار انتظامیہ سے شہر کے حوالے سے بات کرنا چاہا لیکن انتظامیہ کی جانب سے ہمیں کوئی بھی مثبت جواب نہیں ملا جامشورو شہر میں بڑھتی ہوئی حد دخلیوں کو مدے نظر رکھتے ہوئے شہر کی انتظامیہ کو چاہیے کے اس بات کا نوٹس لے کر پھاٹک پل کے نیچے اور شہر میں مکمل حد دخلیوں کا خاتمہ کیا جائے تاکہ عوام پریشانی سے بچ سکے اور یونیورسٹی کے آنے جانے والے طلبہ بھی آسانی سے گزر سکیں ۔
سمبل پنھور Rol NO.2k16/mc/150
Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh
Comments
Post a Comment