Awais Raza- Pucca qila Hyderabad
Add 100 more words. This is not a feature. Article- MA- Urdu Feature's main purpose is to entertain. Hence written in an interesting manner. Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important. Foto?? Give info in an interesting manner. Observe paragraphing. Referred back, file again till Sep 23. Pucca qila Hyderabad پکے قلعے کی تاریخی حیثیت اور موجودہ صورتحال محمداویس رضا M.A.Pre. 2K18/MMC/43 سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد جو کہ ثقافت اور تہذیب کے لحاظ سے ایک اپنی اہمیت آپ ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی حیدرآباد میں موجود تاریخی عمار ت جسے پکا قلعہ کے نام سے پکارا جانا جاتاہے یہ قلعہ اپنے اندرایک بہت بڑی تاریخ سموئے ہوئے ہے اس قلعے کی تعمیر کا اآغاز 1867میں ہوا مگر اس سے پہلے حیدرآباد کی تاریخ پر کچھ سطور میں صرف نظر کی جائے گی حیدرآباد کا پہلے نام نیرون کوٹ تھا اور یہ اُس وقت کے بادشاہ غلام شاہ کلھوڑو جس کا ای...