Posts

Showing posts with the label Umair Ahmed

Nursary Park Umair Ahmed

Image
The feature should be reporting based. give information in an interesting manner.  Figure can be written in words. What is Hyd govt control?  Parks are for recreation and entertainment.  what is this: "      پارک  کی حالت ناساز ہوگئی۔  Nursary Park   Feature    Umair Ahmed- BS3 "   نام : عمیر احمد خان کلاس : بی۔ایس پارٹ ۳ رول نمبر : ۱۱۰؍ایم سی؍۲۰۱۶ اساعمنٹ : فیچر نرسری پارک کسی بھی شہر میں پارک خصوصی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ یہ ایک ایسی جگہ ہوتی ہے جہاں لوگ سکون حاصل کرسکیں۔ عموماً شہروں اور محلوں میں ہریالی بھی آلودگی کا شکار ہوجاتی ہے اور اس آلودہ ماحول میں ایک شہری کو سکون ملنا مشکل ہوجاتا ہے۔ شہری لوگ بھی دیہاتی ہریالی کا مزہ چکھنا چاہتے ہیں جس کا بڑا ذریعہ یہ پارک ہوتے ہیں جہاں لوگ فارغ اوقات میں آکر اپنی صحت کو توانائی بخشتے ہیں۔ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں بھی شہریوں کے لیے تفریحی مقامات بنائے گئے جس میں ایک نرسری پارک ہے۔ یہ پارک لطیف آباد یونٹ نمبر ۶ میں واقع ہے۔اس پارک کو حیدرآب...

Masrooro Ahmed profile by Umair

Image
Profile should be reporting based. Masrooro Ahmed profile by  Umair- Profile- BS#3- Urdu نام : عمیر احمد خان کلاس : بی۔ایس پارٹ ۳ رول نمبر : ۱۱۰؍ایم سی؍۲۰۱۶ اساعمنٹ : پروفاعل مسرور احمد ہر انسان کا دنیا میں آنے کا ایک مقصد ہوتا ہے،اگر انسان محنت کرے تو یہی مقصد مستقبل میں اس کی پہچان بن جاتا ہے۔ہر شخص کو دنیا میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی کامیابی ان چند لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو اسے حاصل کرنے کے لیے دن رات بنا کسی چیز کی پروا کیے جدوجہد کرتے ہیں انہیں بس اپنے مقصد کو حاصل کرنے کا جنون ہوتا ہے ایسی دنیا میں کیُ مثالیں موجود ہیں جن میں ایک نام مسرور احمد کا ہے. مسرور احمد 19 جولائی 1989 کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے ان کے گھریلو حالات شروع سے ہی پسماندہ رہے جیسے تیسے انہوں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ اسکول سے حاصل کی جس کے بعد ان کے والد صاحب انتقال کرگئے۔ان کے والد صاحب ایک نجی فیکٹری میں کام کرتے تھے لہٰذا اب گھر کی ذمہ داری مسرور احمد کے کندھوں پر تھی۔انہوں نے ٹیوشنز پڑھا کر اپنی پڑھائی مکمل کی اور گھر کا خرچا بھی جوں کے توں چلتا رہا۔بچلرز کرنے کے بعد انہوں نے سی۔ایس۔ا...

Umair Ahmed- Importance of Practical work during studies

Article is to analsye, interpret, explain or argue anything. It should have relevancy, thought, figures and facts, conclusion. It should carry reference of some report etc. Umair Ahmed- Importance of Practical work during studies  Article- Urdu- BS#3 عمیر احمد خان : بی۔ایس پارٹ ۳ رول نمبر : ۱۱۰؍ایم سی؍۲۰۱۶ اساعمنٹ : آرٹیکل تعلیمی میدان میں پریکٹیل ورک کی اہمیت تعلیم ہر مرد و عورت کے لیے ابہت ضروری ہے۔ تعلیم انسان کو شعور فراہم کرتی ہے۔ تعلیم انسان کو فرش سے اٹھا کر بلندیوں تک لے کر جاتی ہے اور تعلیم ہی کی بدولت کوئی معاشرہ دوسرے معاشرے سے ترقی کے میدان میں مقابلہ کرنے کے قابل ہوتا ہے۔اچھا نظام تعلیم کی یہ خوبی ہوتی ہے کہ وہ طلباء کو عالم بنا نے اور بیرونی ماحول کو جاننے کے قابل بناتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کی نظریاتی،فکری اورتہذیبی تربیت بھی کرتا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں وہ اپنی میں پیش آنے والی مشکلات اور مسائل کا تجزیہ کرکے اپنی صحیح رائے قائم کرسکے۔تعلیم کا مقصد صرف ڈگری کا حصول نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مستقبل میں کام آنے والی صلاحیتوں اور تکنیکی میدان میں مہارتوں ...