Posts

Showing posts with the label Rabia Wahid

Rabia Wahid- Dept of Criminology article- Urdu- BS#3

Spelling mistakes names of teachers are half names,  Foto of the department Dept of Criminology University of Sindh    article-  نام  :  ربیعہ واحد رول نمبر:۲کے۱۶۔ایم سی۔ - -۱۴۰ بی ایس ۔پا رٹ ۳  کرمنالوجی   1915 ۱۹۱۵ میں قائم ہونے والی جامعہ سندھ جو کہ جامشورو کے ایک طویل حصہ پر قائم ہے۔ اپنی مدت کے حساب سے یہ کافی پران یو  نیورسٹی ہے۔ جس نے کئی طلبا ء و طلبات کو فیظ یاب کیا اور آج بھی یہ کام جاری اور ساری ہے۔ جامعہ سندھ کے ہر شعبہ سے کوئی نہ کوئی ایسا چمکتا سورج نکلاہے جس نے اپنی ایک پہچان بنائی اور اپنی انہی کرنوں سے دوسروں کو روشناز کیا۔ جامعہ کا ہر شعبہ تعلیم کے لحاظ سے اپنی مثال اور جگہ رکھتا ہے۔شعبہ کرمنالوجی فیکلٹی آو ف سوشل سائنس کے چو دہ شعباجات میں سے ایک جانامانا جاتا شعبہ ہے جس سے کئی ایسے ستارے نکلے جنہوں نے دوسروں کو فیظ پہنچایا جن میں سابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ بھی شامل ہیں جو جامعہ سندھ کے شعبہ کرمنالوجی کے طلبہ رہے چکے ہیں۔ شعبہ کرمنالوجی جامعہ کی فیکلٹی آوف آرٹس میں واقعہ ہے ۔ اس شعبہ کی بنیاد (۲۰۱۲) میں وائس ...

Rabia Wahid- Technology Article

See which aspect was ur approved topic?  The way u have written technology is too general. Which technology? U should narrow dwon topic, localise it. Stick to the approved topic. Observe paragraphs . Rabia Wahid- Technology Article- BS3- urdu نام:ربیعہ واحد رول نمبر:۲کے۱۶۔ایم سی۔۱۴۰ کلا س:بی ایس۔پا ر ٹ ۳  ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب سائنسی دنیا کا آغاز تو بہت پہلے ہی ہوگیا تھا لیکن آج ہم جس صدی میں رہ رہے ہیں اس کو گیجڈز کی دنیا یا پھر انقلابی ڈیجیٹل دور کہیں تو غلظ نہ ہوگا۔بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز میں جدت آتی جارہی ہے ویسے ہی ٹیکنالوجی میں بھی بدلتے وقت اور آنے والے وقت کے حساب سے حیرت انگیز انکشافات ہوتے جارے ہیں۔ٹیکنالوجی کی دنیا کی بات کی جائے تو یہ ایک وصیع دنیا ہے کہ جس نے انسان کو چاند پر جا بیٹھایا اوردیکھا جاے تو ٹیکنالوجی کی بدولت انسانی زندگی میں کافی حد تک آسانیاں پیدا ہو گئیں ہیں کہ اس کی زند گی کوپرسکون اور آرام د ہ بنادیاہے۔موبائل فون ٹیکنالوجی کی وہ عظیم ایجاد ہے جس نے آج انسانی زندگی کو اپنے اندر پوری طرح سے سمیٹ لیا ہے کہ آجکل ہر خواہش کی تکم...

Modren Hijjab - Rabia Wahid

Even in corrected version no pargraphing. This is article not feature. see what is a feature. refer notes and lecture It should be written in interesting manner and should be reporting based.  Referred back feature -  Rabia Wahid BS نام:ربیعہ واحد رول نمبر:۲کے۱۶۔ایم سی۔۱۴۰ کلا س:بی ایس۔پا ر ٹ ۳  موڈرن حجاب کہا جاتا ہے پہناوا یعنی لباس انسان کی پہچان کر واتا ہے جو کہ اس کی تمیزو تہذیب کی عکاسی نظرآتاہے اس تیز رفتار دور میں انسان کو وقت کے ساتھ ساتھ چلنا چاہیے اور جو نہ چلے وہ وقت کی اس دوڑ میں پیچھے رہ جاتا ہے او ر ہمارے یہاں لوگ ان کو دقیا نوسی کہے کر یا پھر اولڈ فیشن کا ٹیگ لگا کر سائیڈ کر دیتے ہیں۔ جو ں جوں وقت اپنی بر قرفتاری سے آگے بڑھ رہاہے ویسے ہی اپنے ساتھ ساتھ تبدیلی اور نت نئے خیالات بھی متعارف کر وا تا جارہا ہے اور ان نت نئے خیالات سے خاص طور پر ہماری خواتین بھر پور طریقے سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔ عمومہ خواتین کو ویسے بھی بڑا شوق ہوتاہے چلتے فیشن کو فولو کرنے کا نت نئے ملبوسات پہنے اور خودکو جداگانہ رکھنے کا۔حجاب مشرقی خاتون کا اول معیار امتیازہے ۔ حجاب...

Shakeel Ahmed Khan profile -Rabia Wahid

Image
Observe paragraphing Shakeel Ahmed Khan profile  by Rabia Wahid  نام:ربیعہ واحد رول نمبر:۲کے۱۶۔ایم سی۔۱۴۰ کلا س:بی ایس۔پا ر ٹ ۳ شکیل احمد خان کہا جاتا ہے کے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا لیکن اگر وہ شوق علم سے وابستہ ہو تو وہ آپ کو انمول بنا دیتا ہے دنیا میں کئی لوگوں نے اپنے قلم کے ذریعے بہت سے میدان فتح کیے ہیں ۔جسکی بہترین مثال ڈاکٹر علامہ اقبال ہیں جنھوں نے یہ ثابت کر کے دیکھایا تھا کے اپنے قلم کو اپنی طاقت بنا کرغیر ملکی لوگوں سے کئی جنگیں کیں اور مسلمانوں کے حالات بدل ڈالے۔راوں دور میں ایسی ہی ایک اہم صحافی شخصیت جو اپنے آپ میں ایک نام اور انچا مقام رکھتی ہے جس نے کبھی زندگی میں ہار نہ ما نی ہر مشکل میں ہمیشہ ثابت قدم رہے اور ڈٹ کر اس کا مقابلہ کیا۔ شکیل احمد خان صحافت کا ایک جانا مانا نام جس نے اپنی زندگی کے (۴۰) سال صحافت کے پیش نظر کر دئیے ۔آپ(۱۹۴۴)میں انڈیا کے ایک ضلع جوتپور میں پیدا ہوئے آپ کے والد جوتپور ریلوے اسٹیشن میں ملازم تھے جس کی بنا پر آپ کو وہیں ایک کمرے کاکو ا ٹر ملا ہوا تھا آپ وہاں اپنے والدہ،والد،بہن اور بھائیوں کے ہمرا ہ مقین تھے۔۱۹۴۷کی ج...