Posts

Showing posts with the label Radio Pakistan

Taj Hyder- Journey of Radio Pakistan

The main purpose of feature is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most importan t This is not feature For feature, interview and profile writer should provide photo  تاج حیدر رول نمبر: 2k16/MC/106  فیچر: ریڈیو پاکستان کا سفر پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن(PBC) جہاں سے کئی فنکار,اداکار,گلوکار اور صحافیوں نے اپنے کرئیر کا آغاز کیا. مجھے بھی اس قدیم اور عظیم ادارے میں اپنے ھنر کا مظاہرا کرنے کا موقع ملا. یونیورسٹی میں ابتدائی آڈیشن سے لے کر اسٹوڈیو میں فائنل آڈیشن تک شفافیت اور باریک بینی سے انتخابات دیکھنے کو ملے. مجھے یاد ہے جب پہلی بار میں نے ریڈیو پاکستان کے حیدرآباد اسٹیشن میں قدم رکھا, ہمارا فائنل آڈیشن تھا, اک طرف خوشی بھی تھی اور دوسری طرف ہلکی گبراہٹ سی کیفیت بھی تھی  پی.بی.سی حیدرآباد اسٹیشن کے مرکزی دروازے سے داخل ہوتے ہی بائیں طرف ایک چیک پوسٹ کی مانند سیکیورٹی عملہ نافذ کیا گیا ہے جو آنے ج...