Electronic Cigarate Dheeraj-Article
What is situation in Pakistan? some reports, concrete example evidence? نام: دھیرج کمار کلاس: بی ، ایس پارٹ 3 رول نمبر: 2k16/mc/27 آسائیمنٹ ؛آرٹیکل الیکٹرانک سگریٹ کا بڑھتا رحجان ْْْْْْْْقوم کا قیمتی سرمایہ اس کی نوجوان نسل ہوتی ہے جو مستقبل میں ملک کے لیے جدوجہد کرتی ہے اور ان نوجوانو ں پر ملک و قوم کا مستقبل انحصار ہو تا ہے ۔کسی بھی قوم کو تباہ کرنے کے لیے اس کے نوجوانوں کو ٹیھیس پہیچائی جاتی ہے تاکہ ایک ترقی یافتہ ملک و قوم کو ترقی میں رکاوٹ لائی جاسکے ۔سگریٹ نوشی کے باعث لاکھوں لوگ اپنی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں اور کینسر ،دمہ،جیسی خطرناک بیماریاں اس معصوم اشرف المخلوقات کو نگل جاتی ہے ۔اس خطرناک بیماری کو مزیدفروغ دینے کے لیے الیکٹرانک سگریٹ متعارف کروائی گئی ہے جو کہ پین اور یو۔ایس ۔بی کی شکل میں پائی جاتی ہے۔تحقیق کے مطابق اس کی منفرد بناوٹ اور فلیور کے باعث نوجوان طبقہ اس سگریٹ کی جانب کھینچا چلاجا رہا ہے۔مختلف یونیورسٹیون،کالجون اور دیگرتعلیمی اداروں میں نوجواں اس سگریٹ کا استعمال کررہے ہیں۔اس کی بناوٹ پین اور یو۔ایس ۔بی جیسی ہے جس کے باعث نوجوان طبقہ باآسانی تعلیمی...