Posts

Showing posts with the label BS#3 Urdu

Unaiza Zahid- Dept of Bio Chemistry article

Foto is need. 600 plus words are required U should write ur name in Urdu in the piece  Department of Bio Chemistry, University of Sindh  Unaiza Zahid - article جامشورو سندھ یونیورسٹی میں واقعہ شعبہ بائیوکیمسٹری سن ۱۹۹۹ میں پروفیسر ڈاکٹر صالح میمن کی سربراہی میں وجود میں آیا۔اس شعبہ کو قائم کرنے کا مقصد طلباء کو میڈیکل لبارٹری کے حوالے سے تعلیم فراہم کرنا، نت نئے تجربات کر کے بیماریوں کے اینٹی ڈوٹ بنانا اور مختلف ٹیسٹ کے ذریعہ بیماریوں کا پتا لگانا ہے۔اس شعبہ میں بائیوکیمسٹری کے ساتھ ساتھ نیوٹریشن اینڈ فوڈ ٹیکنولوجی کا شعبہ بھی شامل ہے جس میں صحت اور غذا سے متعلق اعلی تعلیم دی جاتی ہے۔  اس شعبہ کا شمار جامعہ سندھ کے بہترین ٹاپ ٹین شعبوں میں ہوتا ہے جس کا تاج اس شعبہ کے ڈائریکٹرزکے سر سجایا جاتا ہے جن میں پروفیسر ڈاکٹر صالح میمن،پروفیسر ڈاکٹر ﷲ نواز میمن ، پروفیسر ڈاکٹرﷲ بخش گھانگرو اور پروفیسر ڈاکٹر نسیم اسلم چنا شامل ہیں جنہوں نے اپنی قابلیت سے آج شعبہ کو اس مقام تک پہنچایا۔ شعبہ میں اعلی تعلیم اساتذہ کو طائنات کیا گیا ہے جن میں پروفیسر ڈاکٹر افشین شاہ، ڈاکٹر ...

Rabia Wahid- Dept of Criminology article- Urdu- BS#3

Spelling mistakes names of teachers are half names,  Foto of the department Dept of Criminology University of Sindh    article-  نام  :  ربیعہ واحد رول نمبر:۲کے۱۶۔ایم سی۔ - -۱۴۰ بی ایس ۔پا رٹ ۳  کرمنالوجی   1915 ۱۹۱۵ میں قائم ہونے والی جامعہ سندھ جو کہ جامشورو کے ایک طویل حصہ پر قائم ہے۔ اپنی مدت کے حساب سے یہ کافی پران یو  نیورسٹی ہے۔ جس نے کئی طلبا ء و طلبات کو فیظ یاب کیا اور آج بھی یہ کام جاری اور ساری ہے۔ جامعہ سندھ کے ہر شعبہ سے کوئی نہ کوئی ایسا چمکتا سورج نکلاہے جس نے اپنی ایک پہچان بنائی اور اپنی انہی کرنوں سے دوسروں کو روشناز کیا۔ جامعہ کا ہر شعبہ تعلیم کے لحاظ سے اپنی مثال اور جگہ رکھتا ہے۔شعبہ کرمنالوجی فیکلٹی آو ف سوشل سائنس کے چو دہ شعباجات میں سے ایک جانامانا جاتا شعبہ ہے جس سے کئی ایسے ستارے نکلے جنہوں نے دوسروں کو فیظ پہنچایا جن میں سابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ بھی شامل ہیں جو جامعہ سندھ کے شعبہ کرمنالوجی کے طلبہ رہے چکے ہیں۔ شعبہ کرمنالوجی جامعہ کی فیکلٹی آوف آرٹس میں واقعہ ہے ۔ اس شعبہ کی بنیاد (۲۰۱۲) میں وائس ...

Javed Ahmed Khan Profile by Muhammad Taha

  رول نمبر:(2k16/MC/65) (BS part 3) نام: محمّد طحہ  Referred bACK پروفائل: جاوید احمد خان  Muhammad Taha - - Urdu BS جاوید احمد خان لوگ اکثر ایسے لوگ سے متاثر ہوتے جو معاشرہ کو سمجتے ہے اور اس میں ہونے والی جرائم اور زیاتی کو خاتم کرنے کی جدوجہد کرتے ہے. جاوید احمد خان بھی انھے لوگ میں سے ایک ہے. جاوید احمد خان حیدرآباد کے دل لطیف آباد میں پیدا ہوے.ابتدائی تعلیم حیدرآباد سے ہے حاصل کی. یہاں کچھ لوگ ہیں جنہوں نے اعلی پرواز کرنا چاتے ہے لیکن جاوید احمد خان ان لوگوں میں سے ایک ہے جنہوں نے اپنی مرضی کے مطابق اعلی طور پر پرواز کی ہے.  ابتدائی زندگی میں جاوید احمد خان نے بوہت مشکلات کا سامنا کیا.وہ ہمیشہ کہا کرتے تھے ہمیشہ مسکراتے رہو اور ایک دن ایسا آئی گا کے زندگی اپ کو مشکلات میں ڈالنے سے تھک جائے گی.وہ ہمیشہ ابراہیم لنکن کی باتیں بیان کرتے ہیں کہ مستقبل کی پیشن گوئی کرنے کا بہترین طریقہ اسے تخلیق کرنا ہے مستقبل اس پر منحصر ہے کہ آپ اپنے موجودہ کام میں کیا کر رہے ہیں. اس کے ساتھ شاید ہی کوئی شخص اپنے رشتہ کے بغیر چل سکتا ہے. جاوید احمد خان نے اپنی جوانی میں اپنے گھر کے...

Sewerage in Hyderabad Canal - Noorulain

Sewerage in Hyderabad Canal Revised Article Noorulain - BS نورالعین انصاری  بی ایس پارٹ 3 رول نمبر: 80 آرٹیکل: حیدرآباد میں نہروں کی گندگی نہر پانی کے اس مصنوعی راستے کو کہا جاتا ہے جو دریاؤں، بندوں یا چشموں سے انسانی آبادی کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لیے بنایا جاتا ہے۔ اسی طرح شہرحیدرآبادمیں بھی دریائے سندھ سے کئی نہریں نکالی گئیں جن کا مقصد شہریوں کو صاف اور پینے کے قابل پانی فراہم کرنا تھا، لیکن متعلقہ حکام کی نااہلی اورعدم توجہ کے باعث یہ نہریں گندگی کا گڑھ اور سیوریج کے گندے پانی کی نکاسی کا ایک راستہ بن کے رہ گئی ہیں۔ وقت نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق پھلیلی،چینل موری،گھانگراموری و شہرکی دیگر نہروں میں کئی سالوں سے گندہ اوراستعمال شدہ پانی چھوڑا جا رہا ہے ۔جبکہ محکمہ آبپاشی سندھ کی جانب سے نہروں کی سالانہ صفائی اور مرمت کے لیے کروڑوں روپے تو حاصل کرتی ہے ۔مگر نہروں کا حال دیکھ کر کہیں سے نہیں لگتا کہ ان کی سالانہ صفائی ہوتی ہے۔ شہر کے واحد مذبح خانے کا فضلااور خون سمیت گندہ پانی پھلیلی نہر میں ڈالا جارہا ہے، جو کے صاف اور پنیے کے پانی میں اس طرح شامل ہو رہا ہے ...

Awais Raza- Pucca qila Hyderabad

Add 100 more words. This is not a feature. Article- MA- Urdu    Feature's main purpose is to entertain. Hence written in an interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important. Foto??  Give info in an interesting manner.  Observe paragraphing.  Referred back, file again till Sep 23.  Pucca qila Hyderabad  پکے قلعے کی تاریخی حیثیت اور موجودہ صورتحال محمداویس رضا  M.A.Pre. 2K18/MMC/43 سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد جو کہ ثقافت اور تہذیب کے لحاظ سے ایک اپنی اہمیت آپ ہے جس کی کوئی مثال نہیں ملتی حیدرآباد میں موجود تاریخی عمار ت جسے پکا قلعہ کے نام سے پکارا جانا جاتاہے یہ قلعہ اپنے اندرایک بہت بڑی تاریخ سموئے ہوئے ہے اس قلعے کی تعمیر کا اآغاز 1867میں ہوا مگر اس سے پہلے حیدرآباد کی تاریخ پر کچھ سطور میں صرف نظر کی جائے گی حیدرآباد کا پہلے نام نیرون کوٹ تھا اور یہ اُس وقت کے بادشاہ غلام شاہ کلھوڑو جس کا ای...

Rabia Wahid- Technology Article

See which aspect was ur approved topic?  The way u have written technology is too general. Which technology? U should narrow dwon topic, localise it. Stick to the approved topic. Observe paragraphs . Rabia Wahid- Technology Article- BS3- urdu نام:ربیعہ واحد رول نمبر:۲کے۱۶۔ایم سی۔۱۴۰ کلا س:بی ایس۔پا ر ٹ ۳  ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب سائنسی دنیا کا آغاز تو بہت پہلے ہی ہوگیا تھا لیکن آج ہم جس صدی میں رہ رہے ہیں اس کو گیجڈز کی دنیا یا پھر انقلابی ڈیجیٹل دور کہیں تو غلظ نہ ہوگا۔بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز میں جدت آتی جارہی ہے ویسے ہی ٹیکنالوجی میں بھی بدلتے وقت اور آنے والے وقت کے حساب سے حیرت انگیز انکشافات ہوتے جارے ہیں۔ٹیکنالوجی کی دنیا کی بات کی جائے تو یہ ایک وصیع دنیا ہے کہ جس نے انسان کو چاند پر جا بیٹھایا اوردیکھا جاے تو ٹیکنالوجی کی بدولت انسانی زندگی میں کافی حد تک آسانیاں پیدا ہو گئیں ہیں کہ اس کی زند گی کوپرسکون اور آرام د ہ بنادیاہے۔موبائل فون ٹیکنالوجی کی وہ عظیم ایجاد ہے جس نے آج انسانی زندگی کو اپنے اندر پوری طرح سے سمیٹ لیا ہے کہ آجکل ہر خواہش کی تکم...

Modren Hijjab - Rabia Wahid

Even in corrected version no pargraphing. This is article not feature. see what is a feature. refer notes and lecture It should be written in interesting manner and should be reporting based.  Referred back feature -  Rabia Wahid BS نام:ربیعہ واحد رول نمبر:۲کے۱۶۔ایم سی۔۱۴۰ کلا س:بی ایس۔پا ر ٹ ۳  موڈرن حجاب کہا جاتا ہے پہناوا یعنی لباس انسان کی پہچان کر واتا ہے جو کہ اس کی تمیزو تہذیب کی عکاسی نظرآتاہے اس تیز رفتار دور میں انسان کو وقت کے ساتھ ساتھ چلنا چاہیے اور جو نہ چلے وہ وقت کی اس دوڑ میں پیچھے رہ جاتا ہے او ر ہمارے یہاں لوگ ان کو دقیا نوسی کہے کر یا پھر اولڈ فیشن کا ٹیگ لگا کر سائیڈ کر دیتے ہیں۔ جو ں جوں وقت اپنی بر قرفتاری سے آگے بڑھ رہاہے ویسے ہی اپنے ساتھ ساتھ تبدیلی اور نت نئے خیالات بھی متعارف کر وا تا جارہا ہے اور ان نت نئے خیالات سے خاص طور پر ہماری خواتین بھر پور طریقے سے فائدہ اٹھا رہی ہے۔ عمومہ خواتین کو ویسے بھی بڑا شوق ہوتاہے چلتے فیشن کو فولو کرنے کا نت نئے ملبوسات پہنے اور خودکو جداگانہ رکھنے کا۔حجاب مشرقی خاتون کا اول معیار امتیازہے ۔ حجاب...

Unaiza -Plastic

What was ur approved topic? Its is too general, narrow down, in term of timeline or area - localize it like in Pakistan, Sindh, Hyderabad. then give details of the narrowed down idea.  This is not feature, its article.  A feature should be reporting based and info is given in interesting manner.  For an interview, profile and feature, its author's responsibility to provide foto.  Referred back, re-write in feature format and file till Sep 23.  Unaiza - Feature- BS#3-     عنیزہ ذاھد  -  2k16/MC/112   -     ۳ بی ایس فیچر سستا پلاسٹک انسانی جان پر مہنگا کہتے ہیں کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے یہ کہاوت پلاسٹک کے وجود پر خوب جچتی ہے۔ ۱۸۶۸ میں جب نیویارک کی حکومت نے ائیوری جیسے مواد کا متبادل ایجاد کرنے والے کو دس ہزار ڈالر دینے کا اعلان کیا تو جان ویسلے نامی شخص نے اسکا حل پلاسٹک جیسے مواد کو جنم دے کر نکالا۔ چونکہ ائیوری جیسے مواد جانوروں کو شکار کر کے حاصل کیا جاتا تھا اسی لئیے پلاسٹک کی ایجاد نے تو جانو...

Sindh Museum Hyderabad Sumbul Panhwar

It has been published, but it carries faults. Not reporting based. Plz see what is a feature.  سمبل پنھور Rol No. 2k16/mc/150 Sindh Museum Hyderabad Sumbul Panhwar - Feature- Urdu- BS#3 سندھ کا سب سے بڑا ثقافتی ورثا سندھ میوزیم حیدرآباد  سندھ صوفی عزم کی دھرتی رہی ہے جہاں سندھ کے بڑے بڑے اولیاء نے جنم لیا ہے اور سندھ قدیمی دھرتی رہی ہے جس کی ثقافت اور تہذیب بھی پانچ ہزار سال پرانی ہے لوگ کہتے ہیں کے سندھ دھرتی بہت عظیم دھرتی رہی ہے اور تاریخی حوالے سے سندھ کا بڑا نام رہا ہے اور سندھ کی ثقافت اور سندھ کے لوگوں کا رہنا اور ان کی مہمان نوازی ان کا لباس سب سے اعلیٰ ہے اسی سندھ کی ثقافت کو زندہ رکھنے کے لئے سندھ کے دوسرے بڑے شہر ہواؤں کے شہر حیدرآباد میں سندھ میوزیم بنایا گیا ہے جہاں سندھ کی تہذیب کو اجاگر کرنے کے لئے اور آنے والی نسلوں کو سندھ کی تاریخ کے حوالے سے بتانے کے لئے وہاں پر مختلف قسم کی مٹی کی تصویریں بنائی گئی ہیں اور سندھ کے قومیت کے حوالے سے جو بھی قومیں سندھ میں ہیں اور ان کا کیا کام رہا ہے اور کیا کام کرتی ہیں اس حوالے سے ان کے تاریخی کا م کو تصویروں کی...

Masrooro Ahmed profile by Umair

Image
Profile should be reporting based. Masrooro Ahmed profile by  Umair- Profile- BS#3- Urdu نام : عمیر احمد خان کلاس : بی۔ایس پارٹ ۳ رول نمبر : ۱۱۰؍ایم سی؍۲۰۱۶ اساعمنٹ : پروفاعل مسرور احمد ہر انسان کا دنیا میں آنے کا ایک مقصد ہوتا ہے،اگر انسان محنت کرے تو یہی مقصد مستقبل میں اس کی پہچان بن جاتا ہے۔ہر شخص کو دنیا میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی کامیابی ان چند لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو اسے حاصل کرنے کے لیے دن رات بنا کسی چیز کی پروا کیے جدوجہد کرتے ہیں انہیں بس اپنے مقصد کو حاصل کرنے کا جنون ہوتا ہے ایسی دنیا میں کیُ مثالیں موجود ہیں جن میں ایک نام مسرور احمد کا ہے. مسرور احمد 19 جولائی 1989 کو حیدرآباد میں پیدا ہوئے ان کے گھریلو حالات شروع سے ہی پسماندہ رہے جیسے تیسے انہوں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ اسکول سے حاصل کی جس کے بعد ان کے والد صاحب انتقال کرگئے۔ان کے والد صاحب ایک نجی فیکٹری میں کام کرتے تھے لہٰذا اب گھر کی ذمہ داری مسرور احمد کے کندھوں پر تھی۔انہوں نے ٹیوشنز پڑھا کر اپنی پڑھائی مکمل کی اور گھر کا خرچا بھی جوں کے توں چلتا رہا۔بچلرز کرنے کے بعد انہوں نے سی۔ایس۔ا...

Ching chi rikshaw - Article by Noman

Why people ar opting for it?   An Article is to analsye, interpret, explain or argue anything. It should have relevancy, thought, figures and facts, conclusion. It should carry reference of some report etc. Too short. it should be 600 plus words. Write ur name in text file also Referred back, refile till Sep 23.  سندھ کے چھوٹے شہروں میں چنگچی رکشہ کا بڑھتا رجحان : - "چنگچی " یہ نام کسی خاص و عا م کے لئے اس وقت نیا نہ رہا کہ جب ملک کے دیگر شہروں کی طرح سندھ کے چھوٹے شہروں میں بھی بنیادی ضروریات زندگی کی عدم فراہمی کی فہرست میں اس سستی اور عوامی سواری کا اضافہ ہوا ۔ جب حکومت عوام کو مناسب سفری سہولت دینے میں ناکامیاب ہوئی تو چنگچی رکشہ نے جنم لیا اس کے بعد یہ سندھ کے شہروں میں بڑھتا گیا اور ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوتا گیا ۔ ساتھ ساتھ چنگچی نام پر مختلف اقسام کی سواریاں سڑکوں پر بغیر کسی روک ٹوک کے دکھائی دینے لگیں مگر چونکہ چھوٹے شہروں میں ٹرانسپورٹ کا خاطر خواہ نظام نہ ہونے کے سبب اکثر شہریوں نے اسے خوش آمدید کہا ۔ اسی سواری کے سبب سندھ کے شہروں میں...

jalaluddin child actor profile by Saadat

jalaluddin child actor profile by Saadat- BS#3- Urdu Foto? جلال الد ین ایک ننہا گلو کار۔ دنیا میں سیکٹر و ں بچے ایسے ہیں جن میں قدرت کی طر ف سے ایک منفرد صلا حیت مو جود ہے یعنی وہ عام بچو ں سے بہت مختلف ہو تے ہیں یہ وہ بچے ہیں جو اپنی قد ر تی صلا حیتو ں کے ذریعے لو گو ں کے دلو ں پر راج کر تے ہیں بس ان کو پلیٹ فارم کی ضرورت ہو تی ہے جہاں پروہ اپنے فن کا مظا ہر ہ کر سکیں مگر بد قسمتی سے ان کو مو قع نا ملنے کی وجہ سے بہت پیچھے رہ جا تے ہیں ۔اور ایسے ہی جلا ل الدین ان بچوں میں سے ایک ہے جن کو خدا نے بہت بڑی صلا حیتوں سے نواز ا ہے جلال کا پو رانام جلا ل الدین ولد مختیار احمد ہے یہ ماڑواڑی راجپو ت گھرانے سے تعلق رکھتا ہے اس کے تین بھا ئی اور چھہ بہنیں ہیں اور خود بھا ئیوں میں سے سب سے بڑا ہے۔ جبکہ جلال کی عمر تقریبََا با رہ سال ہے اور یہ ساتوین جما عت کا طالب علم ہے جلا ل پڑھا ئی لکھا ئی میں بھی کا فی دلچسپی رکھتاہے یہ وہ بچہ ہے جو اتنی چھو ٹی عمر میں بہت بڑی سو چ رکھتا ہے۔ اپنے تعلیمی آخراجا ت پورے کر نے کے ساتھ ساتھ والدین کا بھی سہا را ہے جلال صبح میں اسکول جاتا ہے اور دوپہر میں ٹیوش...

Zaira Ansari- Mobile phone and children

 Article is to analsye, interpret, explain or argue anything. It should have relevancy, thought, figures and facts, conclusion. It should carry reference of some report etc. Zaira ansari Roll#121 Bs(part3) Article موبائل فون بچوں کی بگاڑ کا باعث موبائل سے بچوں کا بگاڑ موبائل ہی نے کیا بچوں کا برا حال۔۔ مارٹن کوپر(martin coper) کوئی بہت معروف نام نہیں ہے لیکن ان کی ایجاد سے ہر ایک آشنا ہے جس وقت انھوں نے فون ایجاد کیا تو وہ یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ ان کی یہ ایجاد اس قدر مقبول اور اتنی عام ہو جائے گی کہ ہر ایک اس کا استعمال کرنے پر مجبور ہو جائے گا۔اگر دیکھا جائے تو اب دنیا بھر میں اسی صنعتوں کا جال بچھ گیا ہے جو موبائل فون کی مختلف ٹیکنالوجیز کی بنیاد پر چل رہی ہیں۔ آج کل کے جدید دور میں موبائل نے اس قدر ہماری زندگی میں جگہ بنا لی ہے کہ اس کے بغیر جینے کا تصور بھی مہال لگنے  لگا ہے کیونکہ موبائل نے ہمارے بہت سے کام آسان کردیئے ہیں لیکن جہاں اس کے فائدے نظر آتے ہیں وہی پر اس کے بہت سے نقصان بھی موجود ہیں۔۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ موبائل کا استعمال جتنا ب...