Javed Ahmed Khan Profile by Muhammad Taha

 رول نمبر:(2k16/MC/65) (BS part 3)نام: محمّد طحہ 
Referred bACK پروفائل: جاوید احمد خان 

Muhammad Taha - - Urdu BS
جاوید احمد خان

لوگ اکثر ایسے لوگ سے متاثر ہوتے جو معاشرہ کو سمجتے ہے اور اس میں ہونے والی جرائم اور زیاتی کو خاتم کرنے کی جدوجہد کرتے ہے. جاوید احمد خان بھی انھے لوگ میں سے ایک ہے. جاوید احمد خان حیدرآباد کے دل لطیف آباد میں پیدا ہوے.ابتدائی تعلیم حیدرآباد سے ہے حاصل کی. یہاں کچھ لوگ ہیں جنہوں نے اعلی پرواز کرنا چاتے ہے لیکن جاوید احمد خان ان لوگوں میں سے ایک ہے جنہوں نے اپنی مرضی کے مطابق اعلی طور پر پرواز کی ہے. 

ابتدائی زندگی میں جاوید احمد خان نے بوہت مشکلات کا سامنا کیا.وہ ہمیشہ کہا کرتے تھے ہمیشہ مسکراتے رہو اور ایک دن ایسا آئی گا کے زندگی اپ کو مشکلات میں ڈالنے سے تھک جائے گی.وہ ہمیشہ ابراہیم لنکن کی باتیں بیان کرتے ہیں کہ مستقبل کی پیشن گوئی کرنے کا بہترین طریقہ اسے تخلیق کرنا ہے مستقبل اس پر منحصر ہے کہ آپ اپنے موجودہ کام میں کیا کر رہے ہیں. اس کے ساتھ شاید ہی کوئی شخص اپنے رشتہ کے بغیر چل سکتا ہے.

جاوید احمد خان نے اپنی جوانی میں اپنے گھر کے مشکل حالت دیکھنے کے بعد اور ان کے ذاتی تجربے نے انہیں ہزاروں افراد کو سوچ لیا.کے کوئی بھی انکی ترہا کوئی بھی مصیبت نہ اٹھا?. انہوں نے سوچا کہ ان لوگوں کو ان لوگوں کی مدد کرنے کا مطالبہ ہے. ان کی فلاح و بہبود کے مرکز اور ہسپتالوں کی زنجیروں کا نقطہ نظر تھا جو بیماری اور غفلت سے متاثر ہونے والوں کے درد کو کم کرنے کے لئے کھولی جا سکتی ہے.. 

جاوید احمد خان ایک سادہ مزاج ہونے کے ساتھ ساتھ لوگ کو ہمیشہ زندگی مے آگے بڑنے کے ہدایت کرتے ہے.جاوید احمد خان کے مطابق کہ زندگی ایک سکے کی طرح ہے. آپ اسے کسی بھی طرح سے خرچ کر سکتے ہے، لیکن آپ اسے صرف ایک بار خرچ کرتے ہیں. اورجاوید صاحب نے مزید کہاکہ ہر فرد کو ان کی شخصیت اور ان کے کردار کو بہتر بنانے پر کام کرنا چاہئے.

جاوید احمد خان نے اپنے ارد گرد کے مشکلات کو سمجتے ہوے لوگو کی مشکلات کو حل کرنا شروع کیا.اپنے دوست احباب کے مدد کے ساتھ اپنے علاقے میں فری پینے کا پانی مہیا کروایا.لوگو کے مالی مدد میں بھی حصہ لیا.غریب لڑکیوں کے شادی کے اقراجات بھی اٹھا?.جاوید احمد خان ایک ایسے شخص ہے جو کبھی بھی اپنی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتے ہے. اور لوگو کے فلاح بہدود کے لئے ہمیشہ تیار رہتے ہے.جاوید احمد خان عورتوں کے حق میں بھی بات کرتے ہے اور انکے حقوق کے لئے بھی فائٹ کر رہے ہے.جاوید احمد خان کے حوالے سے عورت ایک ترقی یافتہ ملک کا سرمایا ہے.عورت اور مرد ساتھ مل کر ہی اس ملک کو اگی لے جا سکتے ہے.

جاوید احمد خان نے اپنے آپ سے ذیادہ دوسروں کا خاص خیال رکھتے ہیں اور فائدہ پھنچاتے ہیں ? انکا ایک اور مقصد غریب بچوں کو پڑھانہ اور مفت تعلیم مھیا کرنا ہے.جس سے غریبوں کے بچے بھی اس معاشرے کےُ ساتھ مِل کر چل سکے اور اپنا مقام حاصل کر سکے ?انہوں نے ہر ممکنی وسائل کے ذریعہ غریب، پریشان کن اور ناراض افراد کو آرام اور دماغی سہولت فراہم کی. انہوں نے مصیبت لوگوں کو ان کی انتہائی ضروریات کے دوران مدد فراہم کی..

جاوید احمد خان کے دوستوں کے مطابق وو ایک سخت اور محنت کش انسان ہے.اصل میں، اگر آپ ان کے ساتھ کام کرتے وقت یا ان کے ساتھ کچھ وقت گزارنے ہے تو اپ انہے ایک استاد، ایک قابل اعتماد دوست اور بھائی کے طور پر تلاش کرے گے.وہ ایک شخص ہے جو کبھی بھی کسی کو نظر انداز نہیں کرتے، وہ اپنے خیالات اور اخیالات اور تخلیقی صلاحیتوں اور کام کے طریقوں کو اپنے طالب علم کو بتاتے ہے.وہ ہمیشہ معقول کام کرتے ہے جس سے ان کے ارد گرد کے لوگوں کو اس سے فائدہ ہوتا   
ہے
#MuhammadTaha, #JavedAhmedKhan,  #Sohail Sangi,  #Hyderabad, #Latifabad
Practical work conducted under supervision of Sir Sohail Sangi 
Department of Media &Communication Studies, University of Sindh 

Comments

Popular posts from this blog

Institute of Arts & Design فائن آرٽس_اقصيٰ نظاماڻي Aqsa Nizamani

BS

Saman- Makeup negative aspects Feature-Urdu-BS#3