Haji Abdul Ghaffar profile by Dheeraj Kumar
املا کی غلطیاں ہیں۔ پیراگراف چھوٹے کرو تین چار لائن کا ایک پیرا۔ ہر نئی بات، نئی معلومات یا نیا پہلو پیرا گراف ہوتا ہے۔ ہر دوسری لائن میں ’’ حاجی عبدالغفار‘‘ لفظ آتا ہے۔ ا سکو تبدیل کرو۔ کہیں’’ انہوں نے‘‘ کرو، کہاں ان کی کوئی خاصیت کے ساتھ لکھو مثلا سماجہ کام کرنے والے، انسانیت کا دکھ سمجھنے والے وغیرہ۔ یا انہوں نے کوئی کام کیا ہے تو اس کا حوالہ دو، تحریر کو گٹھا ہوا بناؤ۔ پنکچوئیشن صحیح طریقے سے کرو جہاں جملہ مکمل ہے وہاں فل اسٹاپ دو۔ پرفائل اور فیچر رپورٹنگ بیسڈ ہوتے ہیں۔ آپ نے یہ معلومات کہاں سے لی؟ خود سے تو کہیں ایک دو جملے اس بات چیت کے ڈالو، اس شعبے سے متعلق کچھ لوگوں کے کمینٹس ضروری ہیں۔ تھوڑا سا مزیدار جملے بھی یہاں پر اس کی پیراگرافنگ میں نے کسی حد کی ہے Haji Abdul Ghaffar profile by Dheeraj Kumar BS Roll 27 پروفائل نام ؛دھیرج کمار رول نمبر:2k16-mc-27 بی ایس پارٹ3 حاجی عبدالغفار دیکھا جائے تو دنیا میں کئی قسم کی عبادات ہیں لیکں انسانیات کی خدمت اﷲتعالیٰ کے قریب سب سے بہتر ین عبادت ہے اور ہماری دینی کب...