Umair Ahmed- Importance of Practical work during studies
Article is to analsye, interpret, explain or argue anything. It should have relevancy, thought, figures and facts, conclusion. It should carry reference of some report etc. Umair Ahmed- Importance of Practical work during studies Article- Urdu- BS#3 عمیر احمد خان : بی۔ایس پارٹ ۳ رول نمبر : ۱۱۰؍ایم سی؍۲۰۱۶ اساعمنٹ : آرٹیکل تعلیمی میدان میں پریکٹیل ورک کی اہمیت تعلیم ہر مرد و عورت کے لیے ابہت ضروری ہے۔ تعلیم انسان کو شعور فراہم کرتی ہے۔ تعلیم انسان کو فرش سے اٹھا کر بلندیوں تک لے کر جاتی ہے اور تعلیم ہی کی بدولت کوئی معاشرہ دوسرے معاشرے سے ترقی کے میدان میں مقابلہ کرنے کے قابل ہوتا ہے۔اچھا نظام تعلیم کی یہ خوبی ہوتی ہے کہ وہ طلباء کو عالم بنا نے اور بیرونی ماحول کو جاننے کے قابل بناتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اس کی نظریاتی،فکری اورتہذیبی تربیت بھی کرتا ہے تاکہ اس کے نتیجے میں وہ اپنی میں پیش آنے والی مشکلات اور مسائل کا تجزیہ کرکے اپنی صحیح رائے قائم کرسکے۔تعلیم کا مقصد صرف ڈگری کا حصول نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مستقبل میں کام آنے والی صلاحیتوں اور تکنیکی میدان میں مہارتوں ...