Posts

Showing posts with the label Media

Saeeda Chandio Profile Rabeya Mughal

Image
This is not profile, its biographic note.  Personality profile in a way is feature on personality. Therefore all rules of feature also apply on profile. It is to describe a personality. While  Feature carries 5Ws+1H. It main purpose is to entertain. Hence written in interesting manner.  Feature is always reporting based i.e. Observation, primary data, talk with related people, can use secondary data, but first three things are most important. Plz refer my lecture and also version of topics last week. See samples of profile which are posted on FB group.  Referred back. file improved version till Sep 23.  Saeeda Chandio Profile Rabeya Mughal- Urdu نام ۔ربیعہ مغل  بی۔ایس۔۳ رول نمبر۔۸۲ ٹیچر ۔سَرسہیل سانگی پروفائل۔سعیدہ چانڈیو (نیوز ایڈیٹر۔ ریڈیوپاکستان حیدرآباد) ہم سب کو ریڈیو کا نام سنتے تقریباًایک صدی بیت گئی ہے اور اس عرصے میں ریڈیو کا میڈیم کافی جدت اختیار کر گیا ہے۔ہم آج جو ریڈیوپر خبریں سنتے ہیں جو کہ ہمیں با آسانی ساری صورتحال سے آگاہ کرتی...

Maqsood Ahmed Khan Lodhi Profile- by Unaiza

See what a profile is. Refer my lecture and sample profiles posted on group. This should be reporting based. Referred back. file it again till Sep 23.  Foto?? Maqsood Ahmed Khan Lodhi  Profile by Unaiza-  BS3 Urdu نام:عنیزہ زاہد جماعت:BS PART 3 رول نمبر 2K16\MC\112: مقصود احمد خان لودھی انسان جب اس دنیا میں قدم رکھتا ہے تو وو اس بات سے قطعئی نا واقف ہوتا ہے کہ آگے جا کر زندگی کس طرح اسکا امتحان لے گی اور کیا وہ ان امتحانات کو اچھے سے عبور بھی کر سکے گا یا نہیں۔اسی بنا پر ایک عام آدمی کی زندگی ایسے کننٹرول روم کی نسبت ہو جاتی ہے جس میں اسے چاک و چوبند رہ کر سب کچھ بہترین طریقے سے سمبھالنا ہوتا ہے کیونکہ ایک غلط بٹن کے دبانے پر معاملہ آپے سے باہر بھی ہوسکتا ہے۔ کچھ ایسے ہی امتحانات کو پار کرتے ہوئے مقصود احمد خان لودھی صاحب آج ریڈیو پاکستان کے ادارے میں بطور سب براڈکاسٹنگ انجینئرکے عہدے پر فائز ہوئے۔انکے والد منصور احمد خان لودھی الیکٹریکل ڈپلومہ انسٹیٹیوٹ میں کافی عرصہ پڑھانے کے بعد ریٹائر ہو چکے تھے۔اس دوران مقصود صاحب نے گورنمنٹ سکول سے پوزیشن کے ساتھ ...

Shakeel Ahmed Khan profile -Rabia Wahid

Image
Observe paragraphing Shakeel Ahmed Khan profile  by Rabia Wahid  نام:ربیعہ واحد رول نمبر:۲کے۱۶۔ایم سی۔۱۴۰ کلا س:بی ایس۔پا ر ٹ ۳ شکیل احمد خان کہا جاتا ہے کے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا لیکن اگر وہ شوق علم سے وابستہ ہو تو وہ آپ کو انمول بنا دیتا ہے دنیا میں کئی لوگوں نے اپنے قلم کے ذریعے بہت سے میدان فتح کیے ہیں ۔جسکی بہترین مثال ڈاکٹر علامہ اقبال ہیں جنھوں نے یہ ثابت کر کے دیکھایا تھا کے اپنے قلم کو اپنی طاقت بنا کرغیر ملکی لوگوں سے کئی جنگیں کیں اور مسلمانوں کے حالات بدل ڈالے۔راوں دور میں ایسی ہی ایک اہم صحافی شخصیت جو اپنے آپ میں ایک نام اور انچا مقام رکھتی ہے جس نے کبھی زندگی میں ہار نہ ما نی ہر مشکل میں ہمیشہ ثابت قدم رہے اور ڈٹ کر اس کا مقابلہ کیا۔ شکیل احمد خان صحافت کا ایک جانا مانا نام جس نے اپنی زندگی کے (۴۰) سال صحافت کے پیش نظر کر دئیے ۔آپ(۱۹۴۴)میں انڈیا کے ایک ضلع جوتپور میں پیدا ہوئے آپ کے والد جوتپور ریلوے اسٹیشن میں ملازم تھے جس کی بنا پر آپ کو وہیں ایک کمرے کاکو ا ٹر ملا ہوا تھا آپ وہاں اپنے والدہ،والد،بہن اور بھائیوں کے ہمرا ہ مقین تھے۔۱۹۴۷کی ج...

Zeeshan Saeed Profile Mashal

Image
Profile: Zeeshan Saeed By: Mashal Hussain MA prev - 2k18/MMC/17 Meet Zeeshan Saeed – Blogger, Poet, Traveler and Social Worker Facebook, Twitter, Instagram, Tumblr, or Wordpress…  We often visit everyday one of these or any of other numerous social networking websites, those are increasing, evolving, and dominating every day. Social media has evolved from being virtual world geek buzz to a huge platform for young writers, poets, artists, bloggers and social workers those seek greater attention and recognition. We live in an era where people tend to use such social networking sites as an expressing element for their deepest thoughts and emotions in the form of their content. Either it’s a motivational video on YouTube, Illustration or painting with poems and writes ups on Instagram /Tumblr or even raising voice against or in favor of something on Facebook. Recently, on Instagram we’ve discovered a great number of Bloggers, Poets, Artists and Photographers like Noor...

Naima Bhatti profile by Iqra Mallah

Image
It should be reporting based. Needs some compare contrast.  What is FM? describe it and do not use English in Urdu writing. Who was Shoukat Aziz?  Naima Mumtaz Bhatti Siddique Soomro  profile by Iqra Mallah  اقراء ملاح بی۔ایس۔۳ رول نمبر۔۳۸ ریڈیو پاکستان کی دنیا کی شھزادی نائمہ صدیق سومرو ریڈیو میڈیا کا واحد میڈیم ہے جوکتنی بی آفتوں کے باوجود اپنے سننے والوں کی سماعتوں کا مرکز بنتا ہے وہ آفتیں بارشوں آندھیوں کی صورت میں ہو یا پھر سیلابی ریلوں کی صورت میں ہی کیوں نہ ریڈیو اپنے سامعیں کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑتا اس کے ساتھ ساتھ ریڈیو ایک اچھے مواقع فراہم کرنے کا پلیٹ فارم بھی ہے۔ نائمہ صدیق نے  ممتاز بھٹی کے گھر 25 دسمبر 1985 میں جنم لیا۔ عمرکوٹ ضلع کی تحصیل کنری کی زمین پر کھلیتے کودتے اپنا بچپن عبور کیا ۔ ہرفرد کی طرح انہوں نے بھی اپنی ابتدائی تعلیم کی شروعات اپنے ہی گاؤں یعنی کنری سے کی بی۔ایس۔ سی۔ اور ایم۔ ایس۔ سی۔ علم الحیوانات میں مکمل کی۔  آپ کا تعلق ایسیگاؤں سے ہے جہاں لڑکیوں کو پڑھانا ایک مشروط عمل سمجھا جاتا ہے۔ نائمہ صدیق سو...

Haidar Ali video editor Profile- Zaira

Image
Write ur name in Urdu in the text file also. Not reporting based. Zaira ansari Roll#121 Bs(part3) Profile  Haidar Ali video editor Profile- Zaira  حیدر علی ویڈیو ایڈیٹر  آج کل کے دور میں محنتی انسان ہی کامیاب انسان جانا جاتا ہے اور اگر اس انسان میں عاجزی بھی پائی جائے تو کامیابی ایسے انسان کے قدم چومتی ہے اور اس کی جیتی جاگتی مثال حیدر علی ہیں۔۔۔ حیدر علی ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے ہیں انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مدینہ فانڈیشن اسکول سے حاصل کی اپنے والدین کے اکلوتے ہونے کی وجہ سے بہت لاڈلے تھے لیکن قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔۔۔ حیدر علی کے والد حیدر کو گیارہ سال کی عمر میں تنہا چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوگئے یہ وقت حیدر پر بھاری تھا لیکِن اس چھوٹے بچے نے ہمت سے کام لے کر اپنی ماں کو اور اپنے آپ کو سنبھالا کیونکہ حیدر بچپن ہی سے زہین تھے تو اپنی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے نہ صرف اپنی ماں کا سہارا بنے بلکہ اپنے آپ کو اس قابل بنایا کے آج ہر ایک اسے بہترین وڈیو ایڈیٹر کے نام سے جانتا ہے... حیدر کو بچپن ہی سے کمپیوٹر میں دلچسپی تھی جہاں والد کی وفات نے ا...