Posts

Showing posts with the label Ahtisham Shoukat

Education is right : Ahtisham shoukat

Education is right ahtisham shoukat urdu mmc21  احتشام شوکت برائے مہربانی اردو میں انگریزی الفاظ نہ گھسیڑیں۔ ایک گھر کے بچوں کے تعلیم کے اخراجات کا بجٹ بنائیں۔ اور گھر کی اوسط آمدن کیا ہے۔ اس کے ذریعے اپنا پوائنت ثابت کریں۔ نجی اسکولوں کی فیس، ٹرانسپورٹ چارجز، کتابوں اور کاپیوں کے خرچے وغیرہ،  دوبارہ لکھ کر بھیجیں۔ محمد احتشام شوکت  کلاسMA Previous رول نمبر 2K18MMC21 آرٹیکل  تعلیم حاصل کرنا کیا غریب کا حق نہیں ؟ تعلیم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر لازم ہے چاہے وہ غریب ہو یا امیر لیکن پاکستان میں جیسے تعلیم غریبوں کا حق ہی نہ ہو ۔ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 37کی شق Cکے مطابق ہر شہری کو تعلیم دینا ریا ست کی ذمہ داری ہے لیکن حکومت اس ذمہ داری کو پوری کرنے میں ناکام نظر آتی ہے ۔ کیونکہ حکومت کی جانب سے کئی اسکول اور کالج تو قائم کر دےئے لیکن ان اسکول اور کالج کا کوئی پر سانے حال نہیں ہے اگر دیہی علاقے کے اسکول اور کالج کی بات کی جاےء تو وہاں کے کئی ایسے اسکول اور کالج ہیں جن کی عمارات کو وہاں کے جاگیردار اور وڈیروں نے اپنے مفادات کے لئے استعمال کر ...