Iqra Mallah- Nutrition issue due to poverty
U should have defined what is called poverty? and how it prevails in Pakistan, likewise also define. explain what id under nutrition? Iqra Mallah- Nutrition issue due to poverty Article-BS#3- Urdu پاکستان میں غربت کی وجہ سے غذائیت کی کمی اقراء ملاح ۔ بی ۔ایس ۔۳۸ دنیاوی تاریخ پر اگر نظر دوڑائی جائے تو وطن عزیز 1947کو آزاد ہوا ۔ آزادی سے لے کر آج تک 71برس گزر جانے کے باوجود ملک کی معاشی صورتحال بہترنمونے سے روان دواں نہ ہوسکی ۔وطن عزیز گزشتہ کئی سالوں سے مختلف بحرانوں کی لپیٹ میں رہا ہے۔ لیکن اگرحال ہی کی بات کی جائے تو غربت اور غذائیت کی کمی شدت اپنا چکی ہے۔ میں سب سے پہلے بات کروں گی ملکی غربت کی ، بھوک، بیماری، بد حالی ۔ قرضہ اور بہت سے انسانی مسائل کے وجود کا سبب غربت ہی تہد پایا ہے۔ دنیا میں تقریباً ۵۰ لاکھ افراد غربت کی جنگ عظیم دو بدو ہیں یو ہیں ۔یو این (UN)کے مطابق ۵.۲ ڈالر روزانہ کے حساب سے نہ کمانے والے لوگ غربت کے لپیٹ میں ہیں ۔اگر غربت کی اس صورتحال کا جائزہ پاکستان میں لیا جائے تو ۲۰۱۸کی معاشی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت ۴.۳۹ فیصد تک رسائی حاصل کر چک...